بھارت میں گاو ٔرکشا کے نام پر چند برسوں میں سینکڑوں افراد قتل، اعداد و شمار سامنے آگئے

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گاو ٔرکشا کے نام پر چند سالوں میں سینکڑوں افراد کو قتل کر دیے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت  میں گائے کے تحفظ کے نام پر ہندو انتہاپسندوں نے 948 سالوں میں مسلمانوں کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 2014 سے 2018 تک نام نہاد گائے مزید پڑھیں

ایک دن میں اربوں ڈالر کما کر ایشیا کا پانچواں امیر ترین فرد بننے ولا شخص کون ہے؟

جنوب مشرقی ایشیائی ملک ویتنام سے تعلق رکھنے والے فام ناٹ وونگ (Pham Nhat Vuong) ایک دن میں 39 ارب ڈالرز کما کر ایشیا کے 5 ویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فام ناٹ وونگ کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ون فاسٹ آٹو کے شیئرز کی قیمتوں میں امریکی اسٹاک مزید پڑھیں

بھارت: مسلسل بارشوں کے سبب لینڈ سلائیڈنگ، 60 افراد ہلاک

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسلسل بارشوں کے سبب لینڈ سلائیڈنگ سے 60 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی دارالحکومت شملہ سمیت مختلف علاقوں میں رواں ہفتے لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ سے اموات کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔ طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھر تباہ ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی جانب سے 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیوں کیا گیا

طالبان کی افغانستان میں واپسی کو 2 سال مکمل ہوگئے، غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر طالبان حکومت کی جانب سے 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق 15 اگست کو طالبان واپسی کے 2 سال مکمل ہونے پر ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک مزید پڑھیں

روس میں فیول اسٹیشن پر آتشزدگی، 3 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

روس کے جنوبی خطے داغستان میں فیول اسٹیشن میں آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی ایمرجنسی سروسز کی وزارت نے بیان میں کہا کہ جنوبی خطے داغستان میں رات گئے ایک فیول اسٹیشن میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جہاں 3 بچوں سمیت 30 مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 میں امریکی ریاست جارجیا میں جوبائیڈن کے خلاف صدارتی انتخاب میں مداخلت کے الزام پر 2 سال طویل تحقیقات کے بعد فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ہجوم کو مشتعل کرنے والوں کے خلاف قوانین کے مزید پڑھیں

حرم کرین حادثہ کیس: سعودی سپریم کورٹ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین حادثہ کیس کا حتمی فیصلہ سناتے ہوئے بن لادن گروپ پر20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور8 انجینئرزکوحادثے کا ذمے دارقراردیا گیا ہے جبکہ 3 انجینئرز اور انچارج کو الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے 8 انجینئرز اورشعبوں کے سربراہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں ایک سال میں ہوشربا اضافہ، اعدادوشمار جاری

سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے،جہاں صرف ایک سال میں 3 لاکھ 50 ہزارسے زائد جوڑوں میں علیحدگی ہوگئی، خواتین میں سے اکثریت کی عمر 30 سے 39 سال کے درمیان بتائی گئی ہے۔ عالمی جریدے کی رپورٹ کے مطابق سعودی خواتین میں طلاق کی شرح میں اضافہ مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم دو فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جیریکو میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر چھاپے کے دوران دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ جیریکو ہسپتال کے ڈائریکٹر نے منگل کو مزید پڑھیں

امریکی ریاست میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہرپٹسبرگ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ، بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے 3 گھرمکمل طورپرتباہ ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 3 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ایک شخص کی حالت مزید پڑھیں