یونان کی سرحد پر19 تارکین وطن کی ہلاکت، یورپی یونین نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

یورپی یونین نے یونان کی سرحد پر انیس غیر قانونی تارکین وطن کی سردی کے باعث جمنے سے اموات پر شدید تشویش کا اظہار کر دیا ،اقوام متحدہ سے معاملے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ یورپی یونین کے وزرائے انصاف اور داخلہ کے کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں یورپی مزید پڑھیں

کشمیر اور کشمیری عوام سے ہمارا روح اور جان کا رشتہ ہے، رحمت اللہ شیخ

سرسید یونیورسٹی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے رسی کشی کا نمائشی میچ ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ کی میچ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت سرسید یونیورسٹی کھیلوں کے فروغ کیلئے نمایاں کام کر رہی ہے، رحمت اللہ شیخ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد اچھا اقدام مزید پڑھیں

یوکرائن بحران پر ممکنہ جنگ کے خلاف برسلز میں ہزاروں افراد کا احتجاج

یوکرائن بحران پر نیٹو اور روس کے درمیان کشیدگی کے خلاف یورپی جنگ مخالف اتحاد کی جانب سے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے ممکنہ یوکرائن جنگ اور نیٹو کے خلاف جبکہ ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نعروں پر مبنی بینر اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔مظاہرے کے شرکاء کا مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام پرعائد پابندیوں میں نرمی کردی

امریکا نے ایران کے سول جوہری پروگرام پرعائد پابندیوں میں نرمی کردی،فیصلہ ایران کی شرائط کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے جوہری معاہدے کی ازسرنوبحالی میں ایرانی سول جوہری پروگرام پرپابندیاں ختم کیں۔ خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے پر غیرملکی کمپنیاں اور ممالک ایران کے سول جوہری مزید پڑھیں

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والوں مسافروں پر سفری پابندیاں مزید سخت کردیں

کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والوں مسافروں پر سفری پابندیاں مزید سخت کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور منفی پی سی آر یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قراردیدیا گیا ہے اور یہ ٹیسٹ سعودی عرب مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے اپنا جانشین مقرر کر دیا

ملکہ برطانیہ نے اپنا جانشین مقرر کر دیا،بیٹے پرنس چارلس بادشاہ جبکہ ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی، کوئین الزبتھ سات دہائیوں تک برطانوی تخت پر براجمان رہنے والی پہلی شاہی شخصیت بن گئیں۔ اپنے پیغام میں ملکہ برطانیہ نے کہا کہ خواہش ہے کہ پرنس چارلس کنگ بنے تو ڈچز آف مزید پڑھیں

برسلز،یوکرائن بحران پر ممکنہ جنگ کےخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

یوکرائن بحران پر نیٹو اور روس کے درمیان کشیدگی کے خلاف یورپی جنگ مخالف اتحاد کی جانب سے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے ممکنہ یوکرائن جنگ اور نیٹو کے خلاف جبکہ ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نعروں پر مبنی بینر اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔ مظاہرے کے شرکاء کا مزید پڑھیں

ترک صدر اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ اردوان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ ترک صدر نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں تصدیق کی ہےکہ انہوں نے اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

چین میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز، وزیر اعظم بھی شریک

چین میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا۔ وزیر اعظم نے بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوا۔ وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چودھری اور اسد عمر نے بھی سرمائی اولمپکس مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازعہ میں ترکی نے امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

ترک صدر رجب طیب اردگان نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعہ کے حل کیلئے امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ اردگان نے کہا ہے کہ ترکی بحرِ اسود میں اپنے دونوں پڑوس ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے امن مذاکرات میں اپنا کردار نبھانے کیلئے تیار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں