سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ اپنے ہی حکمنامے سے انحراف کرنے لگا

کونسل سروس افسران کی معطلیاں سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ اپنے ہی حکمنامے سے انحراف کرنے لگا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کی جانب سے 21 جنوری 2022 کو ایک حکمنامہ جاری کیا گیا تھا کہ ترمیمی بلدیاتی بل کے نفاذ کے بعد نان ایس سی یوجی سروس افسران وملازمین کے جو حکمنامے جاری کئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے بلدیاتی ترمیمی بل کے اعتراض کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے کی شرط بھی ہے 

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی کو ہٹانے کیلئے کوششیں تیز تحریک انصاف کے بلدیاتی ترمیمی بل کے اعتراض کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے کی شرط بھی ہے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیاتی ترمیمی بل پر دو سیاسی پارٹیوں سے مذاکرات کے بعد سندھ حکومت کو کراچی کی ووٹنگ پاورز رکھنے والی سیاسی جماعتوں تحریک انصاف اور ایم مزید پڑھیں

ابوظبی نے غیر ملکیوں کیلئے سول میرج اور طلاق کے قانون سے متعلق اہم فیصلہ کر دیا

ابوظبی نے تارکین وطن یا غیر ملکیوں کے لیے سول میرج اور طلاق کے قانون کے نفاذ کے لیے قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔ ان قواعد کے تحت سول میرج اور اس کے اثرات بشمول عدالتی طلاق، بچوں کی مشترکہ تحویل، طلاق کی وجہ سے پیدا ہونے والے مالی مسائل، وصیت، وراثت مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ائیر پورٹس اور فضائی کمپنیوں کو نئی ہدایات جاری کر دیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سد باب کیلیے سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے فضائی مسافروں کے لیے ضوابط میں ترمیم کا اعلان کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمے نے تمام ہوائی اڈوں اور فضائی کمپنیوں کو کرونا ایس او پیز سمیت نئی ہدایات سے آگاہ کردیا ہے۔ محکمے نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

یوکرین کا روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد

یوکرین نے ممکنہ روسی حملے کی پیش گوئی پر ردِ عمل دیتے ہوئے خطرے کی سنگینی کو مسترد کردیا۔ امریکی حکام نے کہا کہ کریملن نے اپنے مغرب نواز پڑوسی کے ساتھ سرحد پر ایک لاکھ 10 ہزار فوجی جمع کر رکھے ہیں۔ یوکرین کی جانب سے یہ بیان امریکی عہدیداروں کی جانب سے ان بیانات مزید پڑھیں

کینیڈا میں کورونا پابندیوں کیخلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال، دارالحکومت اٹاوا میں ایمرجنسی نافذ

کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوا میں کورونا پابندیوں کیخلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے مئیرجم واٹسن نے ٹرک ڈرائیوزکی ہڑتال کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی۔ اوٹاوا کے مئیرنے بیان میں کہا کہ صورتحال مکمل طورپرقابو سے باہرہے اورمظاہرین کی تعداد پولیس مزید پڑھیں

بس پہاڑ سے ٹکرا گئی، 13 افراد جاں کی بازی ہار گئے

انڈونیشیا کے صوبے یوگیاکارتا میں بس پہاڑ سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے سربراہ کے مطابق بس کو اتوار کی دوپہر 2 بجے کے قریب حادثہ پیش آیا، انہوں نے بتایا کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیور کا گاڑی مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے سائبر حملے کر کے کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سائبر حملوں سے چرائی گئی کرپٹو کرنسی سے جوہری پروگرام کی فنڈنگ کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے سائبر حملے کر کے کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی ہے۔ شمالی کوریا نے 2020 سے 2021 تک مزید پڑھیں

سابقہ چیف جسٹس گلزار احمد کے احکامات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رد کر ڈالے

سابقہ چیف جسٹس گلزار احمد کے احکامات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رد کر ڈالے کراچی ( رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر طاقتور سیاسی مافیا کا راج, کرپٹ عناصر نے بازی پلٹی ہوئی ہے ایک سال قبل سپریم کورٹ کے سابق دبنگ چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے حکومت سندھ کے چیف مزید پڑھیں

سعودی عرب کے کنگ فہد پل سے بحرین کون داخل ہو سکتے ہیں؟

سعودی عرب کے کنگ فہد پل سے بحرین جانے والے افراد کے لیے نئی شرائط کا اعلان کردیا گیا جن پر عمل درآمد 9 فروری 2022 سے شروع کیا جائے گا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب اور بحرین کو سمندر کے راستے جوڑنے والے کنگ فہد پل کے ادارے نے مملکت آنے جانے مزید پڑھیں