
روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کا اعلان کردیا۔ روس یوکرین پرقبضہ نہیں کرنا چاہتا۔کارروائی میں ہونے والے خون خرابے کی ذمہ داری یوکرین پرعائد ہوگی۔ امریکی خبرایجنسی کے مطابق روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے ٹیلی ویژن سے خطاب میں کہا کہ روس کویوکرین کی جانب سے لاحق خطرات کے باعث یوکرین میں مزید پڑھیں











Recent Comments