چین نے امریکا کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اہم مشورہ دے دیا

چین نے سپر پاور امریکا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مسئلے کو حل کرے۔ اقوام متحدہ میں چین کے سفیر نے چین کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس کی بجائے اپنے ملک میں جاری مزید پڑھیں

سابق افغان وزیرخزانہ خالد پائندہ امریکا میں ٹیکسی چلانے پر کیوں مجبور؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

افغانستان کے سابق وزیرخزانہ خالد پائندہ امریکا میں ٹیکسی چلانے پرمجبورہوگئے۔ افغانستان کے سابق وزیرخزانہ خالد پائندہ واشنگٹن ڈی سی میں آن لائن ٹیکسی سروس میں ڈرائیورکا کام کررہے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگومیں سابق افغان وزیرخزانہ خالد پائندہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنا اوراپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لئے ٹیکسی چلانے پرمجبورہوئے۔انہوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نابینا مکینک گاڑی کی خرابی کیسے بتاتا ہے؟

سعودی عرب میں ان دنوں نابینا سعودی مکینک کا چرچا زد عام ہے جو حیرت انگیز خصوصیات کے حامل ہیں۔ الاخباریہ چینل نے مملکت میں ایسے نابینا سعودی نوجوانوں کو ڈھونڈ نکالا ہے جو گاڑیوں کی ورکشاپ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں، یہ نابینا سعودی مکینک صرف گاڑی چھو کر خرابی بتا دیتے مزید پڑھیں

چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

چین میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 133 افراد سوار تھے۔ سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے کے مطابق چین کا مشرقی مسافر طیارہ جنوب مغربی چین میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 133 افراد سوار تھے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی گھر میں گیس دھماکہ، 4 افراد ذخمی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کا اپریل میں پہلا بھارتی دورہ

اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر اپریل کے شروع میں ہندوستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے، بھارت نے 1992 میں تل ابیب میں اپنا مزید پڑھیں

سیکرٹری لوکل بورڈ ضمیر عباسی کے زیر عتاب آتے ہی لوکل گورنمنٹ کے ڈائریکٹرز کروڑوں روپے چبانے کیلئے تیار

یوسی سیکریٹریز سے رقومات بٹورنے کیلئے ایس ایل جی بی کے دو افسران متحرک سابق سیکریٹری بورڈ کے جاتے ہی ضلع وسطی کے 15 یوسی سیکریٹریز سمیت دیگر کو معطل کردیا گیا سابقہ سیکرٹری لوکل بورڈ کے زیر عتاب آتے ہی لوکل گورنمنٹ کے ڈائریکٹرز کروڑوں روپے چبانے کیلئے تیار کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ لوکل مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات میں حالیہ تبدیلی، تبادلوں کا پیش خیمہ ہے

کراچی کےبلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز اور میونسپل کمشنرز کی تبدیلیاں متوقعمحکمہ بلدیات میں حالیہ تبدیلی، تبادلوں کا پیش خیمہ ہےکورنگی، جنوبی، غربی اور ملیر کے ایڈمنسٹریٹرز اور شرقی،جنوبی، وسطی کے میونسپل کمشنرز تبدیل ہوسکتے ہیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) محکمہ بلدیات میں ہونے والی حالیہ تبدیلی کے بعد کراچی کے ایڈمنسٹریٹرز اور میونسپل کمشنرز کی تبدیلیوں مزید پڑھیں

کینیڈا کی مسجد میں نمازیوں پر کلہاڑی سے حملہ

کینیدا میں متعصب شخص نے کلہاڑی سے مسجد میں موجود افراد پر حملہ کردیا، حملے کے باعث متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلہاڑی سے نمازیوں پر حملے کا واقعہ کینیڈین شہر مسی ساگا میں واقع مسجد میں اس وقت پیش آیا، جب لوگ کینیڈین مسلمان فجر کی نماز کی ادائیگی میں مصروف مزید پڑھیں

ہم ہمیشہ امن برقرار رکھنے اور جنگ کی مخالفت کے لیے کھڑے رہے ہیں: چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین بحران پر بیجنگ تاریخ کے دائیں جانب کھڑا ہے اور چین کا موقف زیادہ تر ممالک کی خواہشات کے مطابق ہے۔ چین کبھی بھی کسی بیرونی جبر یا دباؤ کو قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین کسی بھی بے بنیاد الزام کی مخالفت کرتا ہے جبکہ ہم ہمیشہ مزید پڑھیں

روس تاخیر کے بغیر تازہ مذاکرات کا عمل شروع کرے: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ تاخیر کے بغیر تازہ مذاکراتی عمل شروع کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہی واحد راستہ ہے، جس سے روس اپنی غلطیوں سے ہونے والے نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے۔ انہوں نےروسی جارحیت کی وجہ سے یوکرین میں ہونے والی تباہی کو قابل مزید پڑھیں