امریکی صدر کی یوکرینی وزرا سے پولینڈ میں ملاقات، روس یوکرین تنازعہ پر تبادلہ خیال

امریکی صدر جوبائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کے دو وزرا سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کیف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔ خبرایجنسی اے یف پی کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ دیمتروکولیبا اور وزیردفاع اولیکسی ریزنیکوف نے یوکرین سے باہر غیرمعمولی سفر کیا مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی کے ایڈمنسٹریٹر سمیت دیگر افسران نے غیر قانونی کام کر ڈالا

بلدیہ کورنگی کے ایڈمنسٹریٹر سمیت دیگر افسران نے غیر قانونی کام کر ڈالا غیر قانونی طور پر 46 لاکھ روپے کی ادائیگیاں گلے پڑ سکتی ہیں ایس سی یوجی سروسز کے بقایا جات کی ادائیگیاں کرنا بلدیاتی اداروں کا کام نہیں ہے کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ نے بلدیہ کورنگی مزید پڑھیں

سری لنکا میں تاریخ کا بدترین معاشی بحران، چین کا بڑی امداد دینے کا اعلان

تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا کو چین نے 2 ہزار ٹن چاول کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی ایشیا کے اہم ملک سری لنکا جو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے اور دیوالیہ ہوتے اس ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر اتنی نچلی مزید پڑھیں

روس اب چین پر ایک بوجھ بن چکا ہے، پینٹا گون

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کے بعد چین پر ایک بوجھ بن چکا ہے۔ یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد ماسکو بیجنگ کے لیے ایک بوجھ بن چکا ہے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق یوکرین پر مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ غیراعلانیہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ بھارت کے غیر اعلانیہ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے. چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اسلام آباد اور کابل کے دوروں کے بعد اچانک نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اسلام آباد اور کابل کے دوروں کے بعد اچانک نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے مزید پڑھیں

چین سی پیک کی توسیع کو افغانستان تک فروغ دینے کے لیے تیار ہے: چینی وزیر خارجہ

بیجنگ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں افغانستان کی فعال شرکت کا خیرمقدم کرتا ہے، جو کہ چین کا تجویز کردہ ایک عالمی انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک توسیع دینے پر زور دینے کے لیے تیار ہے۔  یہ بات چینی وزیر خارجہ وینگ یی نے مزید پڑھیں

امریکا، دنیا بھر کے توانائی کے شعبے میں ہیکنگ کے الزام، 4 روسی ایجنٹس پر فرد جرم عائد

امریکا میں دنیا بھر کے توانائی کے شعبے میں ہیکنگ کے الزام میں 4 روسی ایجنٹس پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی ( اے ایف پی ) کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ 4 روسی ہیکرز نے 2012 سے 2018 تک 135 ملکوں کے ہزاروں کمپیوٹرز اور سیکڑوں توانائی مزید پڑھیں

امریکا کی پہلی خاتون سیکریٹری آف اسٹیٹ میڈلین البرائٹ انتقال کرگئیں

امریکا کی پہلی خاتون سیکریٹری آف اسٹیٹ میڈلین البرائٹ طویل علالت کے بعد بدھ کو انتقال کرگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلی خاتون سیکریٹری آف اسٹیٹ میڈیلین البرائٹ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں جو بدھ کو 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ میڈیلین البرائٹ کے خاندان نے ایک بیان جاری کیا جس مزید پڑھیں

انٹرنیشل لیبر آرگنائزیشن کا روس کے ساتھ ٹیکنیکل تعاون روکنے کا اعلان

اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) نے روس جب تک یوکرین پر حملے نہیں روکتا تب تک ٹیکنیکل تعاون روک دیا جائے گا۔ آئی ایل او نے ایک بیان میں کہا کہ روس کو یوکرین پر حملوں سے روکنے کے لیے ٹیکنیکل تعاون روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی جمعرات کی صبح غیر اعلانیہ دورے پر اچانک افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ افغانستان کی سرکاری باختر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالواحد ریان نے چینی وزیر خارجہ کی افغانستان کے دارالحکومت آمد کی تصدیق کی۔ چین کے وزیر خارجہ نے یہ دورہ ایک ایسے موقع مزید پڑھیں