ملک میں جاری سیاسی بحران، اٹلی کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو دراگی نے اتحادیوں کی جانب سے اعتماد کا ووٹ مسترد کرنے کے بعد ملک میں جاری سیاسی بحران اور مالیاتی منڈیوں میں ہونے والے نقصان پر استعفیٰ صدر سرجیو ماتاریلا کو بھجوا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق صدر سرجیو ماتاریلا کے دفتر سے جاری مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری، امریکا نے انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے نکال دیا

امریکا نے انسداد انسانی اسمگلنگ سے متعلق پاکستان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے درجہ 2 واچ لسٹ سے نکال دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں دیرپا کارکردگی دکھانے والے ممالک اور مزید پڑھیں

روسی صحافی نے پناہ گزین یوکرینی بچوں کی مدد کے لیے اپنا میڈل نیلام کردیا

روسی صحافی دمتری موراتوف نے جنگ کے باعث بے گھر ہوجانے والے پناہ گزین یوکرینی بچوں کی مدد کے لیے اپنا میڈل 10 کروڑ 35 لاکھ ڈالر میں نیلام کردیا۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر نیویارک میں نیلامی کا اہتمام کرنے والے ادارے ’ہیریٹیج آکشن‘ کی جانب سے کہا گیا کہ اس مزید پڑھیں

یورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ، 17 افراد ہلاک

یورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ، اسپین اور پرتگال میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی۔ فرانس، اسپین اور پرتگال میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دئیے گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر مزید پڑھیں

3ایشیائی ممالک جن کے پاس دنیا کا طاقت ورترین پاسپورٹس ہے

پاسپورٹ کی درجہ بندی جاری کرنے والے ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2022 کی تیسری سہ ماہی کے لیے طاقت ور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق جاپانی پاسپورٹ دنیا میں سب سے طاقت ور ہے جس کو رکھنے والا فرد ویزا لیے بغیر 193 ممالک کا سفر کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

سرلنکن پارلیمنٹ نے رانیل ورکرما سنگھےکو صدر منتخب کرلیا

سری لنکا کے قائم مقام صدر اور وزیراعظم رانیل ورکرما سنگھے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن پارلیمنٹ نے عوام میں وکرما سنگھے کی غیر مقبولیت اور ان کی مخالفت کے باوجود انہیں ملک کا نیا صدر منتخب کیا ہے۔ ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ہونے مزید پڑھیں

سری لنکا نئے صدر کا انتخاب آج ہوگا۔

سری لنکا میں آج نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔ قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سمیت 3 صدارتی امیدوار مدمقابل ہیں۔ وزیراعظم وکرما سنگھے بطور عبوری صدر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔گوٹابایا راجا پاکسے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔نیا صدر 2024 میں نئے انتخابات سے قبل بقیہ دو سال پورا کرے گا۔ دوسری مزید پڑھیں

ایران، روس اور ترکی کا شام کے تنازع کے سیاسی حل پر زور

ایران،روس اورترکی کے سربراہوں نے شام تنازع پر سہ فریقی امن مذاکرات میں شرکت کی جس میں شام کے تنازع کے سیاسی حل کی حمایت پر زور دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایران میں شام تنازع پر سہ فریقی امن مذاکرات میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، ترک صدر رجب طیب مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی ماہانہ فکس شیئر ہولڈرز ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے رویوں کے باعث افسران کا عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بلدیہ عظمیٰ کراچی ماہانہ فکس شیئر ہولڈرز ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے رویوں کے باعث افسران کا عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ عظمی کراچی کی منتخب قیادت آنے سے پہلے ہی (کے ایم سی) گڑ بڑ گٹالے اور بیڈ گورننس کی عملی مثال بن چکی ہے جہاں جونیئراور کم مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے آج ملاقات کریں گے جو کہ رواں برس 24 فروری سے یوکرین کے خلاف شروع ہونے والی جنگ کے بعد پہلا غیرملکی دورہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن تہران میں نیٹو کے مزید پڑھیں