قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا۔
ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا’ کراچی کا سلمان خان‘۔
حسن علی نے سرفراز احمد کی تصویر پر ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ہینڈسم لکھا اور میرا کپتان کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
Salman khan of Karachi ? @SarfarazA_54 #Maashallah #merakaptan Handsome pic.twitter.com/2MVteYLji4
— Hassan Ali ?? (@RealHa55an) June 4, 2023