قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے

Advertisements
قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ساتھ جون کے دوسرے ہفتے میں حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان بھی حج کے لیے جائیں گے۔

دوسری جانب سابق کرکٹر و کوچ انضمام الحق بھی اہلیہ کے ہمراہ حج ادا کریں گے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet