ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما پریشان/ پی ایس پی ایم کیو ایم پر بھاری پڑھ گئی

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما پریشان/ پی ایس پی ایم کیو ایم پر بھاری پڑھ گئی/شادی کی تقریب میں ناراض ساتھیوں کو منانے کی کوشیش

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کا ناراض کارکنان کو منانے لگے دو دن قبل گلشن اقبال شادی کی تقریب میں ناراض کارکنان کو منانے کی کوشش کی گئی،ذرائع

پی ایس پی نے ایم کیو ایم پاکستان کا سسٹم سنبھال لیا ایم کیو ایم، پی ایس پی بن گئی ایم کیو ایم رہنما ایک بار پھر مشکل میں پڑھ گئے،ذرائع

پرانے نظریاتی کارکنوں کا ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو دو ٹوک جواب ہم بانی متحدہ کے ساتھ ہے آپ سے کوئی واسطہ نہیں،ذرائع

اگر ہم اب بھی ایک نا ہوئے تو پی ایس پی سے آئے ہوئے لوگ ہمارا نام تک مٹا دیں گے،گلشن اقبال میں ایک نجی محفل میں رابطہ کمیٹی کی گھر بیٹھے کارکنوں سے گفتگو

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں