آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، انگلینڈ پہلی پوزیشن پر برا جمان

آئی سی سی
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئیانگلینڈ نے نیوزی لینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے

آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔

آسٹریلیا سے لگا تار 2 ون ڈے میچوں میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت 111 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور پاکستان کی 107 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet