سدرہ امین 19 درجے ترقی، آئی سی سی کی ویمن ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری

 سدرہ امین
آئی سی سی نے ویمن ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی، سدرہ امین 19 درجے ترقی حاصل کر کے 35 ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔

سدرہ امین نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 218 رنز بنائے تھے، فہرست میں کپتان بسمہ معروف 26 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ منیبہ علی کی بہترین بیٹنگ کی بدولت چار درجے ترقی ، 54 ویں نمبر پر آگئیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet