نیوز ایکشن کمیٹی کا صحافت کے لے ایک اور قدم

نیوز ایکشن کمیٹی کا یکم مئی کو صحافیوں کے حقوق کے لیے ریلی نکالنے کا اعلان

ریلی کی قیادت صحافی اورمزدوررہنماکریں گے

ریلی میں سول سوسائٹی ،سوشل ورکرز اور مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین و رہنما بھی شرکت کریں گے

کراچی (انقلاب نیوز) یکم مئی کو یوم مزدور ڈے کے موقع پر نیوز ایکشن کمیٹی صحافیوں کے حقوق کے لیے ریلی کاانعقاد کرے گی ،یہ ریلی کراچی پریس کلب تاشاہین کمپلیکس نکالی جائے گی،ترجمان نیوز ایکشن کمیٹی کے مطابق یکم مئی کو صحافیوں کے حقوق کے لیے نکالی جانے والی اس ریلی میں شرکت کے لیے نیوز ایکشن کمیٹی کے کنوینر عمیر علی انجم نے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سوشل ورکر،مزدورہنماوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت دی ہے۔

جاری کردہ
ناظم نشر واشاعت
نیوز ایکشن کمیٹی

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں