سسیکس اور لیسٹر شائر کے میچ کے دوران شہد کی مکھیاں گراؤنڈ میں پہنچ گئیں، جن سے بچنے کے لیے کھلاڑی اور ایمپائیر زمین پر لیٹ گئے۔
انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لیسسٹر شائر اور سسیکس کے دوران میچ کھیلا جا رہا تھا کہ شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جس سے بچنے کے لیے کھلاڑی اور امپائر زمین پر لیٹ گئے۔
̶R̶a̶i̶n̶…̶B̶a̶d̶ ̶L̶i̶g̶h̶t̶…̶ ???? stop play??? ?
Not something I thought I’d be tweeting today. A swarm of bees force the players and umpires to hit the deck at Grace Road. ?
Ollie Robinson’s bowling spin too.
Just an average Sunday.
? #CountyTogether pic.twitter.com/W0FkY3MMD2
— Leicestershire CCC ? (@leicsccc) May 15, 2022
کھلاڑیوں کو ایسے مکھیوں سے بچتے دیکھ وہاں موجود شائقین اورکمنٹیٹرخوب انجوائے کرتے رہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان ویڈیوز کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا۔ تاہم میچ کچھ ہی دیر دوبارہ شروع کر دیا گیا۔
ماضی میں کئی ایسے واقعات ہوچکے ہیں جہاں کتوں یا بلیوں کی وجہ سے میچ کو روکنا پڑا تھا لیکن وہاں شہد کی مکھیوں کے مقابلے میں خطرہ کافی کم ہے۔