سیکورٹی کے نام پر ملک کے معماروں کو رسوا کرنے کا عمل بند کیا جائے،فاروق ستار

*اظہار تشویش*
*مورخہ 12 مئی 2022*

*سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے جامعہ کراچی میں سیکورٹی کے نام پر ملک کے معماروں اور خصوصاََ کراچی کے طلبہ کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر گہری تشویش کا اظہار*

*جامعہ کراچی میں سیکورٹی کے نام پر ملک کے معماروں اور خصوصاََ کراچی کے طلبہ کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر گہری تشویش ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار*

*جامعہ کراچی میں سیکورٹی کے نام پر اس طرح کے اقدامات سے طلبہ میں اضطراب پیدا ہو رہا ہے، اور تعلیمی ماحول بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار*

*تپتی دھوپ میں طلبہ 1سے 2 کلومیٹر کا سفر پیدل کرنے پر مجبور ہیں، انتظامیہ انہیں بہتر ماحول فراہم کرنے کے بجائے مزید تنگ کر رہی ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار جامعہ کراچی کی انتظامیہ فوری طور پر طلبہ کی مشکلات کے حل کے لیے جلد از جلد موثر اقدامات کرے۔ڈاکٹر فاروق ستار

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں