امام کعبہ کا حرمین شریفین کھولنے کا اعلان

 حرمین شریفین کو جلد عمرہ اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔
امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے حرمین شریفین کو جلد عمرہ اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 حرمین شریفین کو جلد عمرہ اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ 

مزید پڑھیں:سعودی عرب: مسجد الحرام اور مقام ابراہیم پر جراثیم کش اسپرے، امام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس کی بھی شمولیت

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حرمین شریفین کو جلد عمرہ اور نماز ادا کرنے والوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ عنقریب حرم شریف میں عبادات بجا لائی جا سکیں گی۔ 

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet