پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کامران اکمل کورونا وائرس شکار

 کامران اکمل
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کامران اکمل کا کووڈ ٹیسٹ 22 جنوری کو ہوا تھا۔

ی سی بی کے مطابق ریزرو  پول سے عماد بٹ اور  امام الحق زلمی اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ کورونا مثبت پلیئرز کی صحت یابی تک ریزرو  پول کے پلیئرز  زلمی کو  دستیاب ہوں گے۔

مصدق احمد اور آغا سلمان ریزرو  پول کیلئے دستیاب نہیں، ان دونوں کی جگہ عمیر بن یوسف اور امام الحق کو ریزرو  پول کے 15 پلیئرز میں شامل کرلیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet