آئی سی سی، بابر اعظم ایک روزہ میچوں میں مین آف دی ائیر کیلئے نامزد

آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز او ڈی آئی پلیئرز آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے مردوں کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پلیئرز آف دی ائیر کا اعلان کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو او ڈی آئی مینز پلیئر آف دی ائیر کے لیے نامزد کیا…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقہ کے جانیمن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet