سیمی فائنل میں اہم کیچ چھوڑنے کے بعد حسن علی اہم بیان سامنے آگیا

سیمی فائنل میں اہم کیچ چھوڑنے کے بعد حسن علی اہم بیان سامنے آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل میں اہم کیچ چھوڑنے کے بعد خود پر ہونے والی تنقید کے بعد حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں حسن علی کا کہنا تھا کہ ‘ میں جانتا ہوں کہ میری کارکردگی آپ لوگوں کی توقعات کے مطابق نہیں تھی جس پر آپ سب افسردہ ہیں…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet