میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بالر شعیب اختر اور سرکاری ٹیوی کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز میں صلح ہوگئی ہے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دونوں کو گھر بلا کر معامل حل کرایا، سرکاری ٹی وی اینکر نے شعیب اختر سے بلا مشروط معافی بھی مانگ لی۔
تحریر جاری ہے