آصف علی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

قومی کرکٹر آصف علی

قومی کرکٹر آصف علی آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے ناقابلِ شکست اننگز کھیلی تھی۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے ناقابلِ شکست اننگز کھیلی تھی، آخری دو اوور میں پاکستان کو 24 رنز درکار تھے۔

لیکن 19 ویں اوور میں پاکستان کے پاور ہٹر آصف علی نے افغان بولر کریم جنت کو چار چھکے لگاکرپاکستان کومیچ جتوادیا تھا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet