افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو این افغان مشن میں توسیع کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔

قرارداد میں ایک جامع اور نمائندہ افغان حکومت کے قیام کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کے اراکین کا افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے کردار جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet