وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری چارٹرڈ طیارے سے دبئی پہنچ گئے

زلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری چارٹرڈ طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔

ذلفی بخاری اپنے تین قریبی دوستوں کے ساتھ دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی میں ہفتہ وار چھٹی پر ہوں اور پیر کے روز پاکستان واپس آؤں گا۔

خیال رہے کہ ذلفی بخاری نے رنگ روڈ اسکینڈل میں نام آنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور وزیراعظم عمران خان سے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی سیل) میں ڈالنے کی پیشکش کی تھی۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet