ٹیکس وصولی پرایف بی آر کی کاوشوں کو سراہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، ایف بی آر نے پہلی بار 4 ہزار ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولی کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔

اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جولائی سے مئی کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس کلیکشن 4143 ارب روپے رہی جو گذشتہ سال اسی عرصے کے دوران کی گئی ٹیکس کلیکشن سے 18فیصد زیادہ ہے ۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet