ادراہ ترقیات کے بدنام زمانہ ایڈشینل ڈائریکٹر قاسم عرف لمبا نےبھاری رشوت کے عوض من پسند پوسٹنگ کے لئیے رابطے تیز کر دئے

لینڈ ڈپیاڑٹمنٹ کے پرانے شکاری اپنا جال بچھانے میں مصروف ادراہ ترقیات کے بدنام زمانہ ایڈشینل ڈائریکٹر قاسم عرف لمبا اور معراج انڈسٹری والا لینڈ پر کنڑول رکھنے کے لئیے اپنی ٹیم کو لانے میں مصروف سیٹوں کی بولیاں شروع


کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)ادراہ ترقیات لینڈ ڈپیاڑٹمنٹ میں آئی ٹی سٹم لاوئنج ہونے کے بعد من پسند افسران کو پر کشش اسیکمیوں میں سیٹیں دلانے کے لئیے افسران کی کی لابنگ شروع بدنام زمانہ ڈائریکٹر قاسم عرف لمبا نے اپنی من پسند ٹیم کو لانے کے لئیے لابنگ تیز کر دی بھاری رشوت کی طلبی کے عوض من پسند پوسٹنگ کے لئیے رابطے تیز ادھر ماضی میں انڈسٹری میں منفی شہرت کے حامل افسر معراج انڈسٹری والا ایڈشینل ڈائریکٹر بھی سر گرم دس سال مستعقل سرجانی کے اے ڈی کا چارج رکھنے والے حسام کبیر کو پھر پر کشش عہدہ دلانے کے لئیے لابنگ تیز زرائع کنفرم کرتے ہیں کہ ماضی میں قاسم عرف لمبا نے ایک سائل کا پلاٹ اپنی وائف کے ہی نام کر دیا تھا

جس پر مذکورہ اونر نے ہائی کورٹ میں کیس کر دیا جو ابتک زیر سماعت ہے قاسم عرف لمبا کے بارے میں زرائع کنفرم کرتے ہیں انکے اثاثہ جات کے ڈی اے میں ایسے ہیں اگر سہی چھان بین کی جائے تو بات کروڑوں سے باہر جاسکتی ہے ایک اسیا ادارہ جو گرانٹ پر چل رہا ہو وہاں افسران شاہی دونوں ہاتھوں سے مال بٹورنے میں مصروف ہے دیکھنا یہ ہے آئی ٹی سٹم لاوئنج ہونے کے بعد مافیا سے جڑی لابیاں اپنے کتنے افسران کو پوسٹ کرانے میں کامیاب ہوتی ہیں یا اس بار اچھی شہرت کے حامل افسران کو ورکنگ کا موقع دیا جاتا ہے

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں