ایکسئن نارتھ کراچی زاہد حسین نے سائٹ آ فس کو شادی ہال بنا ڈالا

ایکسئن نارتھ کراچی زاہد حسین نے سائٹ آ فس کو شادی ہال بنا ڈالا

ایکسئن نارتھ کراچی زاھد حسین رشوت

ستانی میں مصروف نارتھ کراچی سائٹ آفس میں روز شادی کی تقریبات جاری فی پروگرام چالیس ہزار مقرر بجلی بھی سرکاری زمین بھی سرکاری

کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)نارتھ کراچی سائٹ آفس منصورہ ڈویژن میں روز کی بنیاد پر شادی کی تقریبات جاری و ساری فی پروگرام چالیس ہزار کے ریٹ معقرر تمام ایس او پیز قوانین کی دھجیاں آڑا دی گئ کے الیکٹریک کو بھی ڈیلی کی بنیاد پر چونا کنڈے کی نجلی فی پروگرام ہانچ ہزار معقرر ادارہ ترقیات مالی بحران کی زد میں ہونے کے باوجود ادراے کے افسران رشوت ستانی سے ہاتھ نہ روک سکے رشوت کا موقع ضائع کرنا تو انکی کتاب میں نہیں سائٹ آفس کو شادی ہال بنا ڈالا سرکاری آفس میں ڈیلی کی بنیاد پر شادی کے پروگرام منعقد کئیے جانے لگے ماہانہ لاکھوں کی بندر بانٹ ذرائع کنفرم کرتے ہیں موجودہ تعریبات سے حاصل شدہ رقم اوپر تک جارہی ہے تب ہی افسران بالا نے اپنی آنکھیں بند کر ڈالی ہیں ایک ادارے کے ساتھ دوسرے ادارے کو بھی مالی نعقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کے الیکٹریک کے کنڈے کے ریٹ پر بجلی کی سپلائ بھی دی جاتی ہے فی پروگرام پانچ ہزار کی رقم کنڈے کی مد میں ائکسئن زاھد اور ہیڈ کلرک کو دی جاتی ہے ماہوار کا حساب لاکھوں میں علاقہ میکنوں نے ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس سومرو سے فوری کاروائ کا مطالبہ کیا ہے عوام کا کہنا ہے شادی کی تعقریبات میں آنے والوں لوگوں کی پارکنگ مین روڈ پر کی جارہی ہے جس سے عوام کو ٹریفک جام میں شیدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں