جانیے خواتین کی جوڑوں کی تکلیف کا علاج

سردیاں آتے ہی جوڑوں کے درد میں اضافہ ہوجاتا ہے اور یہ مسئلہ زیادہ تر خواتین کے ساتھ پیش آتا ہے۔ ایسے میں کیا کیا جائے کہ پوری سردیاں جوڑوں کے درد کا سامنا نہ کرنا پڑے؟ اس بیماری کا شکار خواتین اس سے چھٹکارے لیے کئی جتن اور علاج پر بھاری رقم خرچ کرتی مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے غزہ میں مزید امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر نے غزہ میں مزید امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں مزید امداد کی فراہمی کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کی جائے گی جسے امریکی فوج تیار کرے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جمعرات کو اسٹیٹ آف دی یونین سے مزید پڑھیں

سینیٹرمشاہد حسین کاعمران خان کو عام معافی دینے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عام معافی دینے کا مطالبہ کر دیا۔ لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کا یہ بھی کہنا تھا پی ٹی آئی کا حق ہے کہ مخصوص نشست انہیں ملنی چاہئیں۔ مشاہد حسین سید کا کہنا تھا اداروں کے ساتھ سیاسی لوگوں کے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے انہیں آج ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر صدر علوی نے الوداعی گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا اور ایوان صدر کے اسٹاف سے الوداعی ملاقات کی۔ الوداعی گارڈ آف آنر پیش کرنے کی پُر وقار مزید پڑھیں

بلوچستان: آرمی چیف کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اور عمائدین سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ضلع آواران کے دورے کے دوران سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نےحلف اٹھالیا

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا. گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں، صدر مملکت نے ان کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 (اے) مزید پڑھیں

نئی کابینہ بنتے ہی جائزہ مشن پاکستان بھیجنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ موجودہ اسٹینڈبائی پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے مشن بھیجنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف عہدیدار نے کہا کہ پاکستان میں نئی کابینہ بننے کے بعد اسٹینڈبائی دوسرے جائزے کے لیے مشن بھیجا جائےگا۔ آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزاک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں مزید پڑھیں

بلڈ کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خشخبری، نئی دوا تیار

برطانوی دوا ساز کمپنی ’گلیکسو اسمتھ کلائن‘ (جی ایس کے) نے دعویٗ کیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے تیار کردہ بلڈ کینسر کی دوا ’بلینریپ‘ (Blenrep) کی حتمی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آئے ہیں۔ دوا کی حتمی آزمائش سے قبل نومبر 2022 میں کمپنی نے بتایا تھا کہ آخری آزمائش کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں

مایا علی اور وہاج علی کی ڈانس کی ویڈیو وائرل

مقبول اداکارہ مایا علی اور اداکار وہاج علی کی جانب سے شادی کی تقریب میں کیے گئے ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں مایا علی نے سرخ جب کہ وہاج علی نے سیاہ لباس پہن رکھا ہے اور دونوں کسی شادی کی تقریب میں مزید پڑھیں