نئی پالیسی پر خدشات دور کرنے کے لیے واٹس ایپ کی کوششوں میں تیزی

واٹس ایپ نے اب دنیا بھر میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ پیج کو صارفین تک اپنا پیغام پہنچانے کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ پاکستان میں یہ سلسلہ تو گزشتہ ہفتے ہی شروع ہوگیا جبکہ اب امریکا اور برطانیہ میں بھی دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس نے اسٹیٹس کے ذریعے پرائیویسی کے حوالے سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی ایک اور ممکنہ علامت کی شناخت

کورونا وائرس کی وبا کو اب ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے مگر لگتا ہے کہ اس کی علامات کے بارے میں اب تک مکمل طور پر علم نہیں ہوسکا ہے۔ درحقیقت اب انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 میں کچھ علامات منہ کے مسائل کی شکل میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پنشنرز کی ہر چھ ماہ میں نادرا سے بایو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پنشنرز کی ہر چھ ماہ میں نادرا سے بایو میٹرک تصدیق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات خزانہ نے فیڈرل ٹریژری قواعد میں تبدیلی کردی جس کے تحت اب پینشنرز کو رقم کے حصول کے لیے سال میں دو بار بائیو میٹرک تصدیق سے گزرنا پڑے گا۔ دستاویز کے مطابق ہر سال مزید پڑھیں

وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈلائن پراستعفیٰ دینے میں ناکام ہوئے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ڈیڈلائن سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ بلاول کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈلائن پراستعفیٰ دینے میں ناکام ہوئے ہیں، وزیراعظم کا استعفیٰ دراصل ان کی ناجائز حکومت کیلئے ایک باعزت موقع تھا مزید پڑھیں

لائبریریز کی صورتحال بہتر بنا کر شہریوں کے مطالعے کے ذوق کو بیدار کریں گے، شعیب احمدملک

لائبریریز کی صورتحال بہتر بنا کر شہریوں کے مطالعے کے ذوق کو بیدار کریں گے، شعیب احمد ملک کراچی ……. ڈپٹی کمشنر ایسٹ سید محمد علی شاہ کی ہدایت پر میونسپل کمشنر ایسٹ شعیب احمد ملک نے اے بی سینیا لائین میں سڑکوں کی استرکاری اور علامہ اقبال لائبریری جگر مراد آباد روڈ کا معائنہ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ کا ٹیکس ہدف مکمل کر لیا

ایف بی آر نے موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ کا ٹیکس ہدف پورا کرلیا، 31 جنوری تک ٹیکس محاصل میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ترجمان ایف بی آر ندیم رضوی کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے 2 ہزار 550 ارب کے مقررہ ہدف سے 20 ارب روپے زائد یعنی 2 ہزار مزید پڑھیں

کیا یکم فروری سے پرائمری اسکول اوریونیورسٹیاں کھولی جا رہی ہیں؟ خوشخبری جانیے

وزیرتعلیم شفقت محمود نے یکم فروری سے پرائمری اسکول اوریونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کورونا کی وجہ سےتعلیم کا کافی نقصان ہوا ہے۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یکم فروری سے پرائمری اسکول اوریونیورسٹیاں کھل جائیں گی، کورونا کی وجہ سےتعلیم کا کافی نقصان ہواہے۔ شفقت محمود مزید پڑھیں

ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، لیویز نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

لیویز کوئیک رسپانس فورس نے دشت میں ملک دشمن عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا گھناؤنہ منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات پر لیویز کوئیک رسپانس فورس نے مستونگ کے علاقے دشت میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران لیویز حکام نے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ مزید پڑھیں

اپوزیشن کا الیکشن انتظارکےسواکوئی آپشن کامیاب نہیں ہوگا، گورنرپنجاب چوہدری سرور

گورنرپنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا الیکشن انتظارکےسواکوئی آپشن کامیاب نہیں ہوگا،عمران خان کامیابی سے آگے بڑھتے رہیں گے اور اپوزیشن دیکھتی رہ جائے گی۔ گورنرپنجاب چوہدری سرور سے پارٹی وفود کی ملاقاتیں ہوئیں ،ملاقاتوں میں چوہدری سرور نے کہا کہ حکومت کےخاتمےکاخواب اپوزیشن کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکا، پی ڈی ایم مزید پڑھیں

حقوق کراچی تحریک, جماعت اسلامی نے 50 مختلف مقامات پر دھرنوں کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی نے آج شہر کی 50 مختلف مقامات پر دھرنوں کا اعلان کردیا ، احتجاجی دھرنے شام 4 بجے سے رات گئے تک جاری رہیں گے۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام حقوق کراچی تحریک میں آج 50 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے ، دھرنوں کی تیاریاں اور انتظامات مکمل ہیں، حافظ نعیم الرحمان ودیگر مزید پڑھیں