پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن 91 کروڑ روپے بڑھ کر 8358 ارب روپے ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلارجحان رہا۔ 100 انڈیکس نے کاروباری ہفتے کا اختتام 93 پوائنٹس اضافے سے 48304 پر کیا، 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 909 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 48636 اور کم ترین سطح 47726 رہی، ہفتہ بھر میں شیئرز بازار مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل 6 کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 198 رنز کا ہدف دے دیا۔ پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 198 رنز کا ہدف دیا، ڈیوڈ ملر اور کامران اکمل نے شاندار مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں واپس جانے کی نہ خواہش ظاہر کی نہ درخواست دی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھاکہ معاشی مسائل کا حل پیپلزپارٹی کےپاس ہے، آزادکشمیر الیکشن کے بائیکاٹ کی غلطی نہیں کریں گے جبکہ ہمارے اتحادی بھی آج ہمارے فیصلے کو مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ: جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور زائد بلنگ کے خلاف حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی نےکے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر احتجاج کیا۔ جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں کہ کےالیکٹرک کو مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سیالکوٹ میں کور لیول وار گیم کے اختتامی سیشن میں شرکت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیالکوٹ میں کور لیول وار گیم کے اختتامی سیشن میں شرکت کی، انہیں پیرامیٹرز کی منصوبہ بندی اور مشق کے طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ اورماتحت عدلیہ کے تمام ملازمین کیلئےکورونا ویکسینیشن لازمی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ اورماتحت عدلیہ کے تمام ملازمین کیلئےکورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے 30 روز میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کا ہرافسرو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا عالمی رہنماؤں سے انتہاپسندی کے خلاف اقدامات کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے عالمی رہنماؤں سے نفرت اور انتہاپسندی کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم نے اونٹاریو واقعے کے بعد حکومتوں پر نفرت اور انتہاپسندی کے خلاف اقدامات پر زور دیا اور کہا کہ آن لائن نفرت اور انتہاپسندی کے خلاف عالمی رہنما اقدامات کریں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ عدالت سے گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو عدالت سے گرفتار کرلیا۔ گزشتہ دنوں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرخ شاہ نے سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از وقت گرفتاری کیلئے درخواست دی تھی جس پر سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے 4 افسران کی ایئروائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

پاک فضائیہ کے 4 افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘حکومتِ پاکستان نے پاک فضائیہ کے 4 ائیر افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے’۔ بیان میں کہا گیا کہ ‘ترقی پانے مزید پڑھیں

موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ٹیکس تجویز نہیں کیا: وفاقی وزیرِ توانائی

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ایل ای ڈی لیوی کی منظوری نہیں دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے کہا کہ ‘وزیراعظم اور کابینہ نے انٹرنیٹ ڈیٹا استعمال پر ایف ای ڈی لیوی کی منظوری نہیں دی ہے’۔ ان کا مزید پڑھیں