عمران خان ریاست مدینہ کےلئے موذن کا کردار ادا کررہے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

معاون خصوصی علامہ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان ، ن لیگ ،پیپلزپارٹی کا مدینہ کی ریاست کا ‏ہی نعرہ تھا جب کہ عمران خان ریاست مدینہ کےلئے موذن کا کردار ادا کررہے ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی آزادی اطمینان بخش ہے ‏اسلام جبر کی بنیاد پر مسلمان مزید پڑھیں

بلدیہ عظمی کراچی نے برجز، شاہراہوں اور انڈربائ پاسز کو اشتہارات میں ڈھانپنے کی حکمت عملی تیار کر لی،

بلدیہ عظمی کراچی نے برجز، شاہراہوں اور انڈربائی پاسز کو اشتہارات میں ڈھانپنے کی حکمت عملی تیار کر لی،کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ عظمی کراچی میں طویل عرصے بعد آؤٹ ڈور اشتہارات کی واپسی اور نئے بلدیاتی ایکٹ میں اس کی شمولیت کے بعد بلدیہ عظمی کراچی نے برجز، شاہراہوں اور انڈربائ پاسز کو اشتہارات میں مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورئمنٹ ایکٹ میں ترامیم کی کچھ جھلکیاں

سندھ لوکل گورئمنٹ ایکٹ میں ترامیم کی کچھ جھلکیاںکراچی میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز کا خاتمہ ہوگیا ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کی جگہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ہونگی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور میونسپل کارپوریشنز میں ٹاؤن ڈسٹرکٹ کی جگہ میونسپل کارپوریشنز کا درجہ حاصل کرینگی مختلف شقوں میں ڈسٹرکٹ کی جگہ ٹاؤن کو وہ ہی اختیارات دے دئیے گئے مزید پڑھیں

پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے اٹلی کے سیکریٹری جنرل دفاع نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن حکام سے تمام بڑی آئل کمپنیز (او ایم سی)، پی ایس او، ٹوٹل پارکو اور شیل کے نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں او سی اے سی اور ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

حکمران کھربوں کے قرضے لینے کے باوجود عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہیں: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا ہےکہ جون 2018 میں ہر پاکستانی ایک لاکھ 44 ہزار روپے کا مقروض تھا ، ستمبر 2021 میں یہ قرضہ بڑھ کر اب 2 لاکھ 35 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے سوال کیا کہ پاکستان کو قرضستان مزید پڑھیں

حکومتی مذاکرات کا دعویٰ مسترد، پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرول بحران پر ڈیلرز ایسوسی ایشن سے خفیہ مذاکرات جاری ہیں جلد ہڑتال ختم ہوجائے گی دوسری جانب ایسوسی ایشن نے مذاکرات اور حکومتی رابطوں کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے معاملے میں حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ میزائل تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مخصوص ڈیزائن اور تکینکی پہلوؤں کا از سر نو جائزہ لینا تھا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مخصوص مزید پڑھیں

ایکنک کی سیٹلائٹ ٹیکنالوجیز اور روڈ انفرااسٹرکچر منصوبوں کی منظوری

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے پاکستان میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے اور سیٹلائٹ ٹیکنالوجیز میں خود انحصاری کے حصول سے متعلق 190 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں وزیر صنعت خسرو بختیار اور وفاقی سیکریٹریز مزید پڑھیں