نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر مری میں اسکول کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا معاملہ رک گیا

مری میں 100سالہ قدیم اسکول کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا معاملہ روک دیا گیا۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے حکم پر اسکول کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا معاملہ روکا گیا۔ ذرائع پنجاب حکومت نے بتایاکہ وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرادی ہے کہ مری کے اسکول کو کسی مزید پڑھیں

کیا چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی یا نہیں؟ درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل منتقل کرنے کے نوٹی فکیشن کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل منتقل کرنے کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیر اعظم دو روز تاخیر سے بھارت سے واپس روانہ ہونے کی اہم وجہ سامنے آگئی

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے نئی دہلی میں جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد دو روز تاخیر سے بھارت سے واپس روانہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جمعہ کو جی20 سربراہی اجلاس میں مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں ’گروپ چیٹس فلٹر‘ کے نام سے ایک نیا اضافہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا بہت تیزی سے واٹس ایپ کو ترقی دے رہی ہے، اس ضمن میں ’گروپ چیٹس فلٹر‘ کے نام سے ایک نیا اضافہ سامنے آیا ہے۔ اب گوگل پلے ویب سائٹ کے بی ٹا پروگرام پر واٹس ایپ کا نیا ورژن 2.23.19.7 پیش کیا گیا ہے مزید پڑھیں

عام انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا: نگراں وزیر اطلاعات

صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق خبروں کے بعد نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت انتخابات آخری مردم شماری کے تحت ہونے ہیں، آخری مردم شماری 2023ءکی مزید پڑھیں

صدر مملکت کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان متوقع، ن لیگ کا شدید رد عمل

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی الیکشن کی تاریخ دے کر معاشی، سیاسی اور آئینی بحران اور غیریقینی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چار سال میں معیشت کو تباہ اور ملک مزید پڑھیں

ایسا قہوہ جو صرف 10 دن میں موٹاپا بھگائیں

موٹاپا کسی کو پسند نہیں جو سلم ہیں وہ ایسے ہی رہنا چاہتے اور جو موٹے ہیں وہ سلم ہونا چاہتے ہیں تو آئیے آج ہم آپ کو وہ ترکیب بتاتے ہیں جس سے صرف 10 دن میں موٹاپا اڑن چھو ہو جائے گا۔ متوازن وزن صحت مندی کی علامت اور موٹاپا بیماری ہے جو مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ جاری کردیے گئے

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو گھر بحفاظت نہ پہچانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست میں آئی جی اسلام آباد کے پیش نہ ہونے پر آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جسٹس مرزا وقاص روف نے قیصرہ الہی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم مزید پڑھیں

ملک میں عام انتخابات کب ہونگے؟ صدر مملکت کی جانب سے تاریخ کا اعلان متوقع

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، اگر ایسا ہوا تو ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہوجائے گا۔ صدر عارف علوی کو اپنی قانونی ٹیم، اٹارنی جنرل اور ماہر قانون یہ بات واضح طور پر بتا چکے ہیں کے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے مزید پڑھیں

کوئٹہ: اسمگلروں کیخلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف آئی اے نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپا مار کر ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد کر لیے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق دوران کارروائی 2 ملزمان آغا اعجاز اور مشتاق خان مزید پڑھیں