سعودی حکومت نے کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، اہم خبر آ گئی

سعودی عرب میں رمضان کے دوران کرپشن کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ انسداد بدعنونی کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران مملکت میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن سخت کیا گیا اور رواں ماہ کے دوران بدعنونی سے متعلق 117 کیسز نمٹائے گئے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلان

مسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ مسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھول دیا جائے گا، کورونا کے باعث مسجد 2 ماہ سے بند تھی۔ مسجد انتظامیہ کے مطابق تعداد پر پابندی نہیں‌ ہے، حتمی فیصلہ گورننگ باڈی کرے گی۔ واضح‌ رہے کہ یروشلم اور دیگر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: تمام غیر ملکی ملازمین کی ڈیوٹی پر واپسی، اماراتی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

متحدہ عرب امارات کے حکام نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی جو کورونا وائرس کے باعث اپنے ممالک کو واپس لوٹ گئے تھے، یکم جون سے واپس آ سکتے ہیں۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ اور فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈینٹٹی اینڈ سٹیزن شپ (آئی سی اے) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کراچی میں قابلیت تعصب کا شکار

“کراچی میں قابلیت تعصب کا شکار” تحریر:فرقان فاروقی سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت شہری علاقوں کے ساتھ نا انصافیوں کا ایک اور کارنامہ سب کے سامنے ہے، کراچی صوبہ سندھ کا 50 فیصد سے زائد حصہ ہے لیکن سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں 151 کامیاب امیدواروں میں کراچی کا کوئ حصہ مزید پڑھیں

بل گیٹس ویکسین کے مجرم اور دنیا کو کنٹرول کرنے کی سازش کا حصہ ہیں، اہم بیان سامنے آگیا

اطالوی رکن پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ بل گیٹس ویکسین کے مجرم اور دنیا کو کنٹرول کرنے کی سازش کا حصہ ہیں لہذا انہیں گرفتار کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے۔اب تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی تاہم کئی ممالک اس کا علاج کرنے مزید پڑھیں

مودی سرکار کی لا پرواہی، بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں بڑااضافہ سامنے آگیا

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ مقامی میڈیا اسے دنیا کی دوسری بڑی آبادی والے ملک بھارت کیلئے بہت بڑا چیلنج قرار دے رہا ہے۔ یہ خبر حکومت کے اس اعلان کے ایک بعد سامنے آئی ہے جس میں لاک ڈاؤن میں اہم نرمیاں پیدا کیے جانے مزید پڑھیں

دبئی حکام نے پاکستانیوں سے عید الفطر کے موقع پر اہم گزارش کردی

دبئی کی حکومت نے پاکستانیوں سے عید الفطر کے دوران سماجی فاصلے برقرار رکھنے کی گزارش کی ہے اور ساتھ ساتھ متنبہ کیا ہے کہ اگر عید پر کورونا وائرس کے حوالے سے جاری ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی تو بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا اور جیل بھی ہو سکتی ہے۔ دبئی کی مزید پڑھیں

ٹرمپ پھر برس پڑے، عالمی ادارہ صحت بڑا الزام عائد کر دیا

امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو چین کی کٹھ پتلی قرار دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے غیرتسلی بخش کام کیا۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی امداد کم کرنے پر غور مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی

آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی ہے، تجرباتی بنیاد پر ویکسین 6 بندروں کو دی گئی لیکن ان بندروں میں بھی کورونا وائرس اس مقدا ر میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس بحران: ملائیشیا کا بھارت سے ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ

ملائیشیا نے بھارت سے ریکارڈ ایک لاکھ ٹن چاول درآمد کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے جو رواں ماہ اور اگلے ایک ماہ کے دوران مکمل ہوجائے گا۔ صنعت سے منسلک عہدیداروں نے بتایا کہ یہ شپمنٹ رواں ماہ اور اگلے ماہ مکمل ہوجائے گی اور یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی کے بعد مزید پڑھیں