کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، برطانوی حکومت نے بڑا اعلان جاری کردیا، اہم خبر آگئی

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر برطانوی حکومت نے بھی سخت اقدام اٹھا لیا ہے۔ برطانیہ میں بیرون ملک سے آنے والوں پر 14 دن کے قرنطینہ کی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ برٹش ایئرویز کی جانب سے پاکستان سمیت تمام ممالک کو ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی، 8 جون مزید پڑھیں

امریکی سیکریٹری دفاع نے صدر ٹرمپ کا حکم ماننے سے کیوں انکار کردیا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

امریکی وزیردفاع مارک ایسپر نے صدر ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار کرتے ہوئے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ کوغیرمسلح کردیا، صدرٹرمپ نے واشنگٹن میں فوج کو تعینات کرنے اورنیشنل گارڈز کومسلح کرنے کا حکم دیا تھا۔ امریکی محکمہ دفاع نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا فوج کوتعینات کرنے اورنیشنل گارڈز کومسلح کرنے کا حکم مسترد کر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مثالی اقدام

کورونا وائرس کی عالمی وبا سے بچنے کیلئے دنیا بھر میں احتیاطی تدابیر اپنائی جارہی ہیں، ماسک اور سینی ٹائزر کی کھپت میں اضافہ ہوگیا ہے، ایسے میں سعودی عرب میں غبیر ملکی درزی ماسک تیار کرکے شیریوں میں تقسیم کررہا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم غیرملکی درزی کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

ترک صدر نے کردیا بڑا اعلان، عوام میں خوشی کی لہر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے 15صوبوں میں ویک اینڈ پر کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ منسوخ کردیا۔ ترکی میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک کے 15 شہروں میں دوبارہ کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کا اطلاق ہفتے اور اتوار کو نہیں ہوگا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ہوا دبئی کے ہوٹلوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری، عوام کو بھی آگاہ کردیا

ہوٹلوں کی انتظامیہ کے لیے لازمی ہوگا کہ وہ ایک مسافر کی رخصتی کے بعد دوسرے مسافر کو وہی کمرہ دینے میں 24 گھنٹے کا وقفہ دے۔ یہ ہدایت متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ہوٹلوں کی انتظامیہ کے لیے جاری کیے گئے نئے ہدایت نامے میں مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن ختم، متحدہ عرب امارات نے دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا، اہم خبر آگئی

متحدہ عرب امارات میں سرکاری شعبے کے 50 فی صد سرکاری ملازمین 7 جون تک اپنے کاموں پر واپس آجائیں گے۔ اماراتی حکومت نے توقع ظاہر کی ہے کہ سرکاری ملازمین حفاظتی احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے۔ اماراتی حکومت نے ایک ہفتہ قبل 30 فی صد سرکاری ملازمین کو دفاتر میں آنے کی اجازت دی مزید پڑھیں

میں چاہوں گا کہ بھارت پاکستان پربمباری کردے، پاکستانی ڈرائیورکاانتہائی صبر کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ مقامی مسافر نے نسلی تعصب کا مظاہرہ کیا تاہم پاکستانی نژاد ڈرائیور نے انتہائی صبر کا مظاہرہ کیا، دونوں کے درمیان مکالمے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے نسلی تعصب پر مبنی اس وڈیو کو شیئر کرتے ہوئے پاکستانی ڈرائیور کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے پھیلاؤ کے پیشِ نظر15روز کا کرفیو نافذ کردیا

سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤکے پیش نظر جدہ میں 15 روز کا عارضی کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق وزارت داخلہ نے 6 سے 20 جون تک کے لیے جدہ میں کرفیو کی کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ وزارت صحت سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق شہر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ماسک نہ پہننے پر پولیس کا تشدد، شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا

شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو میں کورونا وائرس کے پیش نظر ماسک نہ پہننے پر پولیس نے بہیمانہ تشدد کرکے شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ میکسیکو کی ریاست ’جیلسکو‘ میں پیش آیا۔ ’جیووانی‘ نامی شہری کا ماسک نہ پہننا جرم بن مزید پڑھیں

پاکستانی سٹوڈنٹ کا قتل، چینی عدالت نے شہری کو سزائے موت سنادی

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی ، کونگ نے جھگڑے کے دوران چھری سے معیز کو قتل کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مشرقی صوبے جانگسو میں عدالت نے چینی شہری کو پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنےکے جرم میں سزائے موت سنادی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں