برطانیہ بھی تعصب کی لپیٹ‌ میں‌ آنے لگا، ہزاروں مظاہرین چرچل کے مجسمے کے گرد جمع

غلاموں کی تجارت کرنے والے چرچل کے حامی بھی میدان میں آگئے، ہزاروں مظاہرین چرچل کے مجسمے کے گرد جمع ہوگئے۔ امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا بھر میں نسلی تعصب اور پولیس تشدد کے خلاف گزشتہ دو ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں تاہم اب نسل پرست برطانوی شہری بھی میدان میں آگئے۔ پولیس کی وارننگ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے بڑا اقدام، لینڈ لائن اور موبائل کالز کی قیمتوں میں بڑی کمی

سعودی کمیونیکشن اینڈ ٹیکنالوجی کمیشن نے اندورن ملک لینڈ لائن اور موبائل کالز کی قیمتوں میں کمی کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی نے صارفین کی سہولت کےلیے موبائل فون اور لینڈ لائن کی اندورن ملک کالوں کی قیمتیں مقرر کردیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کمیونیکیشن مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پرغور شروع کر دیا

کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے 1932 میں سلطنت کے قیام کے بعد پہلی بار رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت مزید پڑھیں

گوریلا کو قتل کرنے کے الزام میں 4 افراد گرفتار

یوگنڈا میں گوریلا کو قتل کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے حکام نے بتایا کہ 25 سالہ گوریلا کو مقامی پارک میں سیاحوں کے لیے رکھا گیا تھا لیکن وہ یکم جون کو پارک سے غائب ہوگیا جس کے اگلے ہی روز مزید پڑھیں

امریکا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر قتل کر دیا

امریکا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر قتل کر دیا جس کے بعد امریکا میں مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 برس کے ریشارڈ بروکس کو اٹلانٹا میں گولی ماری گئی۔ پولیس کے مطابق انہیں اطلاع دی گئی تھی مزید پڑھیں

بھارت سے سرحدی کشیدگی کے باوجود نیپال کی پارلیمنٹ نے نئے نقشےکی منظوری دے دی

بھارت سے بڑھتے ہوئے سرحدی تنازع کے باوجود نیپال کی پارلیمنٹ نے نئے نقشےکی منظوری دے دی۔ نیپال کی پارلیمنٹ میں نقشے کے لیے دوتہائی اکثریت سےترمیمی بل منظور کرلیا، نئے نقشے میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جو بھارت کے ساتھ متنازع ہیں۔ دوسری جانب بھارت نے نیپال کے نئے نقشےکویک طرفہ قرار دےکر مزید پڑھیں

بھارت چین سرحدی تنازعات: چینی حکام کا بھارت کو علاقے واپس کرنے سے صاف انکار

چین نے حال ہی میں قبضہ کیے گئے علاقوں کو واپس کرنے سے انکار کر دیا، چینی اور بھارتی فوجی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں چینی حکام نے واضح کیا کہ مکمل گولوان وادی اور پینگانگ سو کے کچھ حصے پر چین اپنا کنٹرول قائم رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار کی مزید پڑھیں

فرانسیسی عدالت کافیصلہ معطل: انسانی حقوق کی یورپین عدالت نے اسرائیل کے خلاف فیصلہ سنا دیا

انسانی حقوق کی یورپین عدالت نے فرانسیسی عدالت کافیصلہ معطل کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپین عدالت برائےانسانی حقوق نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والوں کے حق میں فیصلہ کرتے ہوئے فرانسیسی عدالت کے فیصلے کو معطل کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

کارکنوں سے دھوپ میں کام لینے پر3 ماہ کے لیے پابندی عائد، سعودی حکومت کا احسن اقدام

سعودی عرب کا شمار د نیا کے گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے جبکہ گرمی کے دِنوں میں تو یہاں کی دھرتی آتش فشاں کی طرح سے کھولنے لگتی ہے۔ سعودی عرب میں گزشتہ چند سالوں کے دوران ہر شعبے میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں، جس سے یہاں کے مقامی باشندے اور مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا، حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سر اٹھانے لگی ۔دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نئے سامنے آنے والے کیسز کی وجہ قریبی گوشت مارکیٹ بتائی جا رہی ہے۔ جس کے فوری بعد حکام نے رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا گیا مزید پڑھیں