آذربائیجان میں میزائل حملہ، 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی

آذربائیجان میں میزائل حملے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گانج میں میزائل رہائشی علاقے میں گرا جس سے کئی گھر تباہ ہو گئے۔ آذربائیجان نے میزائل حملے کا ذمہ دار آرمینیا کو قرار دے دیا تاہم مزید پڑھیں

عدالت میں وکیل کے دلائل مسترد، خاتون مؤکلہ کو دولاکھ درہم کا معاوضہ دینا پڑگیا

وکیل کو اپنی غلطی کی وجہ سے خاتون مؤکلہ کو دولاکھ درہم کا معاوضہ دینا پڑگیا، عدالت نے وکیل کے دلائل مسترد کرتے ہوئے فیس کی آخری قسط سے بھی محروم کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں ابوظبی کی ایک اعلی عدالت نے سماعت کی تاریخ پر پیش نہ ہونے پر وکیل سے خاتون مؤکلہ کو مزید پڑھیں

 کیا عمان میں لاک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے؟ وزیر صحت کا اہم بیان جاری

عمان کے وزیر صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ سے ملک میں شدید اقتصادی اثر پڑے گا۔ ڈاکٹر احمد السعیدی نے کہا ’مکمل لاک ڈاؤن سے معیشت بری طرح متاثر ہوگی، جب کہ سلطان کی ہدایات ہیں کہ ہر شخص کی زندگی محفوظ بنائی جائے، اس مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ہیری اور ولیم کے درمیان اختلافات مزید بڑھنے کی کیا بنی وجہ، جانیے تفصیلات

امریکی میگزین ‘ووگ’ کے ایک شمارے میں میگھن مرکل کے حصہ بننے پر برطانوی شہزادہ ہیری اور ولیم کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔ برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل میگزین کے ستمبر کے شمارے کے لیے بطور ایک مہمان ایڈیٹر شامل ہوئیں اور انہوں نے سرورق(ٹائٹل پیج) بھی تیار کیا تھا۔ اسی مزید پڑھیں

فرانس میں کورونا کی دوسری لہر، 9 شہروں میں کرفیو نافذ

فرانس میں کورونا وبا کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے ہوئے نئے کیسز کی وجہ سے پیرس سمیت 9 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جب کہ وبا کے دوران حکومتی ناقص کارکردگی کیخلاف تفتیش کے حکم پر وزیر صحت کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کے مقابلے میں کورونا وائرس کا بہتر مقابلہ کیا: راہول گاندھی کا اہم بیان

کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے بھی کورونا وبا کا بہتر مقابلہ کیا ہے۔ راہول گاندھی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے جاری کردہ ایک چارٹ کا حوالہ دیا جس میں جنوبی ایشیا کے ممالک میں سال 2020 مزید پڑھیں

وائرس کی ویکسینز تیار مگر دستیابی کے لیے مزید کتنے سال درکار ہونگے؟

جاپان کی ادویہ ساز کمپنیوں نے امید دلائی ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسینز تیار ہیں لیکن اس کی دستیابی کے لیے تقریباً دو سال مزید لگیں گے۔ جاپان میں مختلف ادویہ ساز کمپنیاں کورونا ویکسین کی تیاری میں جٹے ہوئی ہیں، کمپنیوں نے عندیہ دیا ہے کہ مقامی طور پر تیار کی جانے والی مزید پڑھیں

عصمت دری پر سزائے موت کی مخالفت، اقوام متحدہ نے بیان جاری کر دیا

اقوام متحدہ انسانی حقوق کی سربراہ نے عصمت دری پر سزائے موت کی مخالفت کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ ہیومن رائٹس مچل بیچلیٹ نے کہا ہے کہ عصمت دری گھناؤنا جرم ضرورہے لیکن سزائے موت حل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان سمیت دنیا میں متعدد کیس رپورٹ ہوئے، مزید پڑھیں

سعودی مجلس شوری کا اجلاس، نجکاری قانون کے مسودے کی منظوری دے دی گئی

سعودی مجلس شوری نے آن لائن اجلاس میں نجکاری قانون کے مسودے کی منظوری دی ہے جبکہ کئی امور پر بحث کی گئی۔ مجلس شوری نے ریلوے جنرل کارپوریشن سے مطالبہ کیا کہ وہ ریل سے سفر کرنے والوں کے ٹکٹ اور مال گاڑی کے نرخ سستے کرے۔ اراکین کا کہنا تھا کہ ریل کے مزید پڑھیں

بیوی کی جانب سے ہراسانی کا سامنا، 30 سالہ نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

بھارتی ریاست اترپردیش میں فیس بک پر بیوی کی جانب سے ہراسانی کا سامنا کرنے والے 30 سالہ نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ ریاست اترپردیش کے 30 سالہ رہائشی چندن سنگھ ورما نامی نوجوان سماجی کارکن تھا جس نے خودکشی کرنے کی وجہ بیوی کو قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ جہاں پور مزید پڑھیں