قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے معاملے میں پاکستان کرکٹ بورڈ پر غفلت برتنے کو مجرمانہ فعل قرار دے دیا۔ ایشیا کپ کے حوالے سے سرکاری ٹی وی کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے گہرے دکھ کا اظہار کیا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
بابراعظم اس وقت کرکٹ کا ایک بڑا ستارہ بننے جا رہا ہے: کپتان ہانگ کانگ
نزاکت خان کا کہنا تھا کہ بابراعظم اس وقت کرکٹ کا ایک بڑا ستارہ بننے جا رہا ہے، وہ تسلسل کے ساتھ پرفارم کر رہے ہیں اور کپتانی میں ذمہ داری لیتے ہیں، میں بیٹنگ اور کپتانی میں بابر اعظم کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرتا ہوں جب کہ بولنگ میں شاہین آفریدی مزید پڑھیں
سلو اوور ریٹ پر پاک بھارت دونوں ٹیموں کو جرمانہ
اتوار کو دبئی میں کھیلے گئے اعصاب شکن مقابلے میں دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز تک دو دو اوورز پیچھے رہیں تھیں، جس پر میچ ریفری جیف کروو نے سزا کے طور پر دونوں کپتانوں کو فی اوور 20 فیصد میچ فیس جرمانہ کیا۔ ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما نے مزید پڑھیں
ایشیاکپ میں افغانستان نے بنگال ٹائیگرز کو دھول چٹا دی
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے میچ میں افغانستان نے نجیب اللہ زادران کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان نے بنگلادیش کا 128 رنز کاہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا،نجیب مزید پڑھیں
عائشہ ایاز 2 گولڈ، ایک سلور اور ایک برونز میڈل جیتنے والی پہلی فی میل پاکستانی بن گئی ہیں۔
سوات سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈو کی ننھی کھلاڑی عائشہ ایاز نے ایک بار پھر کارنامہ انجام دیتے ہوئے پاکستان کے لیے گولڈ اور سلور میڈلز حاصل کر لیے۔ 11 سالہ عائشہ ایاز نے تھائی لینڈ میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چمپیئن شپ میں گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیت لیا ہے۔ عائشہ ایاز نے مزید پڑھیں
ٹی20 کرکٹ میں اسپنرز پاور ہٹرز کو زیادہ کنٹرول نہیں کرسکتے۔: وسیم اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بھارت کے خلاف میچ میں بابراعظم کی جانب سے اسپنر سے آخری اوور کروانا بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواز سے 13 یا 14 ویں اوور تک اسپیل کروا لینا چاہیئے تھا، ٹی20 کرکٹ میں اسپنرز پاور ہٹرز کو زیادہ کنٹرول نہیں کرسکتے۔ وسیم اکرم نے مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز مسلسل فٹنس مسائل کا شکار
ایشیا کپ کے دوران محمد وسیم جونیئر کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے، اس سے قبل شاہین آفریدی دورہ سری لنکا سے گھٹنے کی انجری کا شکار تھے جو اب تک صحت یاب نہ ہو سکے۔گزشتہ روز بھارت کے خلاف میچ میں محمد رضوان، نسیم شاہ اور حارث رؤف بھی تکلیف کا شکار دکھائی دیے مزید پڑھیں
سابق ہاکی اولمپئن منظورحسین جونئیرخالق حقیقی سے جا ملے
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو آج صبح چھ بجے اچانک دل کی شدید تکلیف کے باعث لاہور کے شالیمار اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا، جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چونسٹھ سالہ ہاکی لیجنڈ اولمپیئن کو پہلے مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، کپتان بابراعظم 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے بابراعظم نے کھلاڑیوں کا جذبہ ابھارتے ہوئے کہا کہ جس طرح پچھلے ورلڈکپ میں کھیلا،اب بھی اسی طرح کھیلنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اچھی مزید پڑھیں
انڈیا نے ایشیا کپ میں گرین شرٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ 2022 کے دوسرے میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا تھا جسے بھارتی ٹیم نے آخری اوور کی چوتھے گیند پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ہاردیک پانڈیا مزید پڑھیں
Recent Comments