پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کا بتانا ہے کہ موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے اور نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کیلئے مزید پڑھیں

معین خان نے پی سی بی میں عہدہ نہ لینے کی وجہ بتادی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ جب تک اعظم خان کرکٹ کھیل رہے ہیں وہ پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں لیں گے کیونکہ اس طرح مفادات کا ٹکراؤ ہوتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان کا کہنا تھا کہ کرکٹر کی فارم اور مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے مفاد کیلئے وکٹ کیپنگ چھوڑنے کو تیار ہوں: رضوان

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا آخری میچ 27 مزید پڑھیں

کیا آل راؤنڈر عماد وسیم ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے والے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات طے پاگئے، عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان وہ آج کرسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

پی سی بی کے سابق چیئرمین شہریار خان انتقال کر گئے

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان انتقال کر گئے۔ شہریار خان کی تدفین کراچی میں ہو گی، ان کی میت کو آج کراچی لے جایا جائے گا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے اور آج لاہور میں انتقال کر گئے، شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ مزید پڑھیں

پی سی بی کا عماد وسیم کے متعلق بڑا فیصلہ

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے آل راؤنڈر عماد وسیم سے رابطہ کر کے انہیں ریٹائرمنٹ واپس لینے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل کے بعد عماد وسیم مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں بابر اعظم اور وارنر جیسے بڑے کھلاڑیوں کو کیوں پک نہیں کیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ میں نامور کرکٹرز بابراعظم، ڈیوڈ وارنر، سنیل نارائن سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ڈرافٹ پِک نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر ناصر حسین اور چارلس ڈیگنل کے درمیان پینل ڈسکشن سامنے آئی ہے، جس میں نامور کرکٹر کو لیگ میں فرنچائزز کی جانب سے نہ پک کیے جانے مزید پڑھیں

مہندرا سنگھ دھونی نے چنئی سپر کنگز کی قیادت چھوڑ دی

جدید دور کی کرکٹ میں کامیاب ترین کپتان تصور کیے جانے والے مہندرا سنگھ دھونی نے 16 سال بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ دھونی کی جگہ فرنچائز کی قیادت نوجوان رتوراج گائیکواڈ کے سپرد کی گئی ہے جو گزشتہ کچھ عرصےسے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کے میچ میں پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسری بار شکست کھا گئی۔ اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸرز ٹو کے میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر گول سے شکست دی۔ میچ کا پہلا گول دوسرے منٹ مزید پڑھیں

معروف کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ قومی ویمنز کرکٹر جویریہ خان نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا جبکہ انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل مزید پڑھیں