شاہد آفریدی کا فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے میسجز کا جواب نہ دینے پر افسوس کا اظہار

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے میسجز کا جواب نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا۔ پروگرام میں گفتگو کے دوران میزبان نے شاہد آفریدی سے شاہین کے ری ہیب اور 16 تاریخ کو قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے سے متعلق سوال کیا۔ اس کے جواب میں شاہد آفریدی مزید پڑھیں

’بریانی اور کڑاہی‘ یاد رکھنا، شاہنواز دھانی کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے مداح سے ملاقات کیلئے بریانی اور کڑاہی کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر شاہنواز دھانی کی نیوزی لینڈ میں پریکٹس سیشن کے دوران کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شاہنواز کو مداحوں میں گھلے ملے دیکھا گیا۔ اس ویڈیو میں فاسٹ بولر کہیں کسی سے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا، نیوزی لینڈ ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ پہلے مرحلے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلیں گی، دونوں ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا مزید پڑھیں

بابراعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف کھیلے گئے گزشتہ روز کے میچ میں بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 79 رنز اسکور کیے جو مزید پڑھیں

رضوان کا کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد پہنچے تو کئی مداحوں نے دونوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ اس کے علاوہ رضوان نے اللہ مزید پڑھیں

سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے اپنی پلئینگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے، کیویز نے بلیئر ٹکنر کی جگہ ایڈم ملن کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں مزید پڑھیں

حکومت کا پی سی بی کے مالی معاملات کی آڈٹ کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گرد شکنجہ کستے ہوئے پاکستان سپر لیگ اور پی سی بی کے چار سالہ اکاؤنٹس کے خصوصی آڈٹ کے احکامات جاری کردیئے۔ حکومت نے پاکستان سپر لیگ 5 کے اکاؤنٹس آڈٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جبکہ بورڈ کے سابق سربراہ احسان مانی اور موجودہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف فتح پر سابق کپتان کا تبصرہ

سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے لکھا کہ آج ہماری ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلی، جس کے باعث ہم کیویز کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے میں مزید پڑھیں

سہ ملکی سیریز : نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کیویز ٹیم کو میچ سے قبل بڑا دھچکا ، فارم بلے باز ڈائرل مچل انجری کے باعث ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔مچل کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ان کی شرکت فٹنس مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی ٹی20 ورلڈ کپ کیلیے تیار ہیں: چیئرمین پی سی بی

 پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے لیے تیار ہیں۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہونے کے لیے فی الحال لندن میں موجود ہیں۔ نجی ٹی مزید پڑھیں