پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے گزشتہ ماہ راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف اپیل کر دی۔ پی سی بی کو راولپنڈی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کی رپورٹ آئی سی سی کی جانب سے 13 دسمبر کو موصول ہوئی تھی، آئی سی سی کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت دلچسپ رہی اور ہم نے بہت لطف اٹھایا: کپتان ٹم ساؤتھی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساوتھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت دلچسپ رہی اور ہم نے بہت لطف اٹھایا،کراچی کا دوسرا ٹیسٹ کوئی بھی ٹیم جیت سکتی تھی،آخر میں نسیم شاہ نے وکٹ پر رک کر ہمیں کامیابی سے دور کردیا۔ کراچی میں کھلیے جانے والے دوسرے ٹیسٹ مزید پڑھیں
سرفراز کی شاندار سنچری کی بدولت پاک-نیوزی لینڈ ٹیسٹ ڈرا ہو گیا
پاکستان نے سرفراز احمد کی شان دار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف دومیچوں کی سیریز کا آخری میچ نتیجہ خیز ہونے سے بچالیا اور سیریز برابری پر ختم ہوگئی۔ کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے صفر پر دو کھلاڑیوں کے نقصان پر اپنی دوسری مزید پڑھیں
ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کردی
ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے ٹویٹ کے جواب میں اعلامیہ جاری کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے چیئرمین نجم سیٹھی نے اے سی سی کے صدر پرتبصرہ کیا ہے جس میں کیلنڈر کی تشکیل اوراعلان کو یک طرفہ قرار دیا گیا۔ ایشین مزید پڑھیں
ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کردی
ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے ٹویٹ کے جواب میں اعلامیہ جاری کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے چیئرمین نجم سیٹھی نے اے سی سی کے صدر پرتبصرہ کیا ہے جس میں کیلنڈر کی تشکیل اوراعلان کو یک طرفہ قرار دیا گیا۔ ایشین مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ کا آخری روز: نیوزی لینڈ کخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
کراچی ٹیسٹ جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کی جانب سے 319 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی آخری دن بیٹنگ جاری ہے۔ امام الحق اور شان مسعود نے صفر رن 2 کھلاڑی آؤٹ سے آخری (پانچویں) دن کے کھیل کا آغاز کیا۔ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز 277 رنز 5 کھلاڑی مزید پڑھیں
کپتان بابراعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ (دسمبر 2022) کیلئے تین ناموں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پلئیر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور انگلینڈ کے ہیری بروکس شامل ہیں۔ سال 2022 مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا 319 رنز کا ہدف، پاکستان کے 2 بلے باز صفر پر آؤٹ
نیوزی لینڈ نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز 5 وکٹوں پر 277 رنز بنا کر ڈیکلیئر کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دے دیا جبکہ میزبان ٹیم کے دو بلے باز صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کا اعلان کیا۔ شاہد آفریدی کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق، کامران غلام، محمد حسنین، محمد نواز، مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 52 رنز بنالیے جبکہ کیویز کو قومی ٹیم کے خلاف 93 رنز کی برتری حاصل ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم گزشتہ روز کے مزید پڑھیں
Recent Comments