مراکش نے دوستانہ بین الاقوامی میچ میں برازیل کو 1-2 سے شکست دیکر پہلی بار پانچ بار کی عالمی چیمپئین کیخلاف جیت درج کروالی۔ ٹینگیرس میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے 29 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کی تاہم 67 ویں منٹ میں برازیل کے کپتان کیسمیرو نے گول اسکور کرکے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
دی ہنڈرڈ لیگ میں شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ پاکستان کے متعدد کھلاڑی دی ہنڈرڈ لیگ کا حصہ بن گئے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ڈرافٹنگ میں پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے۔ ویلش فائر نے شاہین آفریدی کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں اٹھا لیا جبکہ حارث رؤف مزید پڑھیں
بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی پر ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا
قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ستارہ امتیاز سے مزید پڑھیں
وہاب ریاض نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا۔ سیکرٹری اسپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے مشیر برائے اسپورٹس مزید پڑھیں
بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے افغانستان سیریز میں شرکت سے معذرت کرلی
قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے افغانستان سیریز میں شرکت سے معذرت کرلی۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قومی ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات جانے سے انکارکر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کا اعلان بعد میں کرے گا۔ قومی ٹیم اب بیٹنگ کوچ کے مزید پڑھیں
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ون ڈے بیٹرز کیلئے جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے امام الحق کی تیسری مزید پڑھیں
تمام کھلاڑی ٹرمپ کارڈ ہیں، سب کو مل کر اچھا کھیلنا ہو گا تب ہی جیت سکیں گے: ہیڈ کوچ
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عبدالرحمان نے کہا ہے کہ میں 15 برس سے کوچنگ کر رہا ہوں، کوچنگ میری جاب ہے، عمر گل اور محمد یوسف بڑے نام ہیں ہم مل کر کام کریں گے کوئی کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کرے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ون ڈے ورلڈ کپ؛ وسیم اکرم نے پاکستان کو فیورٹ ٹیم قرار دیدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ کیلئے ’’پاکستان‘‘ کو فیورٹ قرار دیدیا۔ سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے بھارتی نیوز چینل اسپورٹس تک کے میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ ’’کیا وہ پاکستان اس سال ورلڈکپ جیتنے والی فیورٹ ٹیموں میں مزید پڑھیں
افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، افغان ٹیم کی قیادت اسپنر راشد خان کریں گے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 24 سے 27 مارچ تک یو اے ای کے شہر شارجہ میں کھیلی جائے گی۔ مزید پڑھیں
بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، اس کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ ماضی میں عبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز احمد مزید پڑھیں
Recent Comments