آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نمبر ون پوزیشن پر موجود بھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو کے مزید قریب پہنچ گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں سوریا کمار مزید پڑھیں

ون ڈے، ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹام لیتھم کی قیادت میں ون ڈے اور ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 14 اپریل سے ٹی 20 سیریز کا آغاز ہو رہا ہے، جس کے بعد 26 اپریل کو ون ڈے سیریز شروع ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے لیے جو فیصلہ ہوگا اس کے اثرات ورلڈکپ پر بھی پڑیں گے: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ ہم ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ایشیا کپ کے لیے جو فیصلہ ہوگا اس کے اثرات ورلڈکپ پر بھی پڑیں گے۔ مزید پڑھیں

میسی نے رونالڈو سے بڑا اعزاز چھین لیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنی جھولی میں ڈال لیا۔ لیونل میسی یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ہفتے کو فرینچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) کی نمائندگی کرتے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کو مکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے: آئی جی اسلام آباد

ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلنے کیلیے پاکستان آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پولیس نے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز اور 5 ہی ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ رہی ہے۔ آئی مزید پڑھیں

لیجنڈری بلے باز سعید انور کی طرح آئیڈیل بننا چاہتا ہوں: صائم ایوب

افغانستان کے خلاف ٹی20 ڈیبیو کرنے والے نوجوان بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ سابق اوپنر سعید انور کی بیٹنگ سے متاثر ہوں اور لیجنڈری بلےباز کی طرح آئیڈیل بننا چاہتا ہوں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے آغاز سے قبل پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان بلےباز صائم مزید پڑھیں

کرکٹ کی دنیا کے نامور امپائرعلیم ڈار کا شاندارکیریئراختتام پذیر

دنیائے کرکٹ کے نامور امپائر پاکستان کے علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ سے باضابطہ طور پر ریٹائر ہوگئے، ان کا طویل کیریئر بنگلادیش اور آئرلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ گزشتہ ماہ پاکستانی امپائر علیم ڈارنے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم مزید پڑھیں

بابراعظم کا زخمی کیوی کپتان کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

انجری کے باعث رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام قومی کپتان بابر اعظم نے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو فوقیت دی تاہم انہیں یہ فیصلہ راس نہ آیا مزید پڑھیں

آل راؤنڈر ندا ڈار خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سال بھر کے دوران جاری رہنے والے میچز سے قبل آل راؤنڈر ندا ڈار کو خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا جب کہ نیوزی لینڈ کے مارک کولز کو ایک بار پھر ہیڈ کوچ تعینات کردیا گیا۔ 36 سالہ ندا ڈار کو بسمہ معروف مزید پڑھیں

سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر شاداب خان نے کیا جواب دیا؟

وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ لوگوں کی فلاح کے لیے مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلاح کے کام کے لیے پلاننگ مزید پڑھیں