پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیم دسمبر 2023ء سے جنوری 2024ء میں آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی اس ٹیسٹ سیریز کو بینو قادر ٹرافی کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گرانٹ بریڈ برن کو 2 سال کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور پر ذمہ داریاں نبھانے والے گرانٹ بریڈ برن کو مزید پڑھیں
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے کی نئی رینکنگ میں پاکستان نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز ہوئی جس کے آغاز سے قبل پاکستان کی رینکنگ پانچویں تھی۔ سیریز میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ پاکستان مزید پڑھیں
ورلڈکپ 2023: پاکستان اور بھارت کا میچ کب ہوگا؟
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا جبکہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں 10 ٹیموں کے درمیان 48 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا مزید پڑھیں
فخر زمان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کو اپریل کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ ہفتے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا جس میں فخر زمان سمیت سری لنکا کے پرابتھ جے سوریا اور نیوزی لینڈ کے مارک مزید پڑھیں
افتخار احمد کا نام چاچا کیوں پڑا؟ بابراعظم نے اہم انکشاف کر دیا
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ میرے ایک لفظ کی وجہ سے افتخار احمد کا نام چاچا پڑا جس پر کبھی کبھی شرمندگی بھی ہوتی ہے۔ گزشتہ روز، ون ڈے سیریز کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے سوال پر مسکراتے ہوئے بابراعظم نے جواب دیا کہ میری مزید پڑھیں
ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کے فیصلے کا علم نہیں: بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں بتایا گیا کہ انہیں ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں شکست کے بعد دوران پریس کانفرنس بابر اعظم نے کہا کہ سیریز بہت اچھی رہی، اچھی خبریں بھی ملیں، کوشش تھی کہ کلین سوئپ مزید پڑھیں
آخری ون ڈے میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 252 رنز بناسکی، افتخار مزید پڑھیں
آخری ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے سیریز کے آخری ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور مزید پڑھیں
آخری ون ڈے: پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی آخری میچ میں قومی ٹیم کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ پانچویں ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے مزید پڑھیں
Recent Comments