ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز فارمیٹ کا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کے 13 میچوں کے لیے چار وینیوز کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ میزبان مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
گال ٹیسٹ: چوتھا دن ختم، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف جیت کیلئے83 رنز درکار
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، سری لنکا کے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنالیے۔ قومی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے مزیر 83 رنز درکار ہیں۔ اوپنر امام الحق 25 اور کپتان بابر اعظم 6 رنز کے ساتھ پانچویں دن مزید پڑھیں
پاکستان کے کونسے شہرایشیا کپ 2023 کے میچز کی میزبانی کریں گے؟
پاکستان ایشیا کپ 2023 کے میچز کی میزبانی لاہور اور ملتان میں کرے گا۔ ایونٹ پاکستان میں 31 اگست سے شروع ہوگا جو 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک قریبی ذرائع نے مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 135 رنز کی برتری
گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور نشان مدوشکا 8 رنز کے ساتھ چوتھے دن کے کھیل کا آغاز مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ: سعود شکیل کا منفرد اعزاز
گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ سعود شکیل کیریئر کی ابتدائی 11 ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔ سعود شکیل نے سری لنکا مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم 132 پر پویلین لوٹ گئی
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی آدھی ٹیم 132 پر پویلین لوٹ گئی، سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 312رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے اور اب پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان نے 5 وکٹ کے نقصان پر 132 رنز بنالیے ہیں۔ امام الحق ایک ، عبداللہ شفیق 19 ، کپتان بابر مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ: سری لنکا کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے 54 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ گال میں ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹاس جیتا اور بابر کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ یہ بھی پڑھیں: گال ٹیسٹ: شاہین آفریدی نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی پاکستان کی جانب سے شاہین مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ: شاہین آفریدی نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں۔ شاہین نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا، قومی بولر ن سری لنکا کے نشان مدوشکا کو آؤٹ کرکے 100ویں وکٹ حاصل کی۔ شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا میں ہمیشہ کنڈیشنز چیلنجنگ ہوتی ہیں، ٹیم سے کافی مطمئن ہوں، کراچی مزید پڑھیں
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں دس پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ امریکا میں منعقد ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتان مصباح الحق مزید پڑھیں
Recent Comments