عالمی کرکٹ پر ششانک منوہر کی حکمرانی کا آخرکار ہوگیا خاتمہ، نیا چیئرمین کون؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عالمی کرکٹ پر ششانک منوہر کی حکمرانی کا آخرکار اختتام ہوگیا تاہم 4 برس تک بطورآئی سی سی چیئرمین ذمہ داری انجام دینے کے بعد وہ سبکدوش ہوگئے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے ششانک منوہر بطور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیئرمین2، 2 برس کی 2 ٹرمز مکمل کرنے کے بعد گذشتہ روز سبکدوش ہوگئے، آئی سی مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کی انگلینڈ کیخلاف ٹریننگ شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ووسٹر شائر میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کا آغاز کر دیا، ٹریننگ کے آغاز اور کرکٹ میں واپسی پر کوچز اور کھلاڑیوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان اسکواڈ کے 20 کھلاڑی اور منیجمنٹ کے 11 اراکین 28 جون کو انگلینڈ پہنچے تھے۔ بولنگ کوچ وقار یونس، فزیو مزید پڑھیں

ایک اور سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر کا انتقال

سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر 84 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے، وہ برطانوی شہر چیسٹر میں رہائش پذیر تھے۔ خالد وزیر دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں بازو کے میڈیم پیسر بولر تھے، انہوں نے دو مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا بڑا اقدام، ’پب جی‘ گیم پر پابندی عائد

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ’پب جی‘ گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔ پی ٹی اے کے مطابق معاشرے کے مختلف طبقات کی جانب سے آن لائن گیم پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈز (پب جی) کے خلاف متعدد شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے گیم پر عارضی طور پر پابندی مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز نے ووسٹر گراؤنڈ کے بائیو سیکیور ماحول میں لہو گرمانے کا کیا سلسلہ شروع

کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی پلیئرز نے بیٹ اور بال کو تھام لیا۔ پاکستان میں پہلی کورونا ٹیسٹنگ میں 10کرکٹرز اور مساجر ملنگ علی کی رپورٹس مثبت آئی تھیں، 18 کرکٹرز اور 11 سپورٹ اسٹاف اراکین کا نتیجہ منفی آنے پر انھیں لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں بنائے جانے والے بائیوسیکیور ماحول تک محدود مزید پڑھیں

عابد علی کی لارڈز میں بیٹنگ کرنے کی خواہش کیوں ادھوری رہ گئی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

عابد علی کی لارڈز میں بیٹنگ کی خواہش ادھوری رہ گئی،اوپنر کا کہنا ہے کہ تاریخی میدان میں کوئی ٹیسٹ شیڈول نہ ہونے کے سبب موقع سے محروم رہوں گا جب کہ انگلینڈ سے سیریز میں عمدہ دکھانے کیلیے بے تاب ہوں۔ عابد علی کا کہنا ہے کہ میری ہوم آف کرکٹ لارڈز میں کھیلنے مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین فٹ بال چمپیئن شپ 2020ایک سال کیلئے مؤخر

ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن (ساف) نے رواں برس ستمبر میں بنگلہ دیش میں شیڈول چمپیئن شپ کو کورونا وائرس کے باعث ایک سال کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ فیڈریشن کا اجلاس جنرل سیکریٹری انوارالحق ہلال کی زیرصدارت آن لائن ہوا اور اہم فیصلہ کیا گیا۔ انوارالحق ہلال نے اجلاس کے حوالے سے مزید پڑھیں

محمد حفیظ اور دیگر کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ آگئی، پسِ پردہ کہانی عیاں

تیسری کوروناوائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر محمد حفیظ سمیت دیگر 6 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے اہل ہوگئے، جلد روانگی کا اعلان کیا جائے گا۔ کورونا ٹیسٹ تیسری بار بھی منفی آنے پر 6کھلاڑی ووسٹر میں اسکواڈ کو جوائن کرنے کے اہل ہوئے۔ کھلاڑیوں میں فخرزمان، محمدحسنین، محمدحفیظ، محمدرضوان، شاداب خان اور وہاب مزید پڑھیں

سری لنکا نے 2011 کا کرکٹ ورلڈ کپ فائنل کیا بھارت کو فروخت کیا؟ کھیل کے میدان میں کُہرام برپا

سری لنکا نے 2011 کے کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت کو فروخت کیے جانے کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، ملک کی دو اہم شخصیات اس حوالے سے اہم انکشافات کرچکی ہیں۔ پیر کو ملک کے وزیر کھیل کے سیکرٹری روان چندر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے مزید پڑھیں

کرونا وائرس: زمبابوے اور آسٹریلیا کے مابین کرکٹ سیریز ملتوی

کرونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ سیریز زمبابوے اور آسٹریلیا کے مابین ہونا تھی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سیریز رواں سال اگست میں شیڈول تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سیریز کے التوا میں بائیو سیکیور ماحول کی فراہمی اور متعدد معاملات پر غور مزید پڑھیں