انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور کپتان بابر اعظم تیسرے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایشیا کپ کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ایشیا کپ کے لیے ٹیموں کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، نیپال کی کرکٹ ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ نیپال کی ٹیم 24 اگست کوکراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی جب کہ 25 اگست کو ٹریننگ سیشن کرے گی، نیپال کی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ کھیلے گی۔ نیپال مزید پڑھیں
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک انتقال کر گئے
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیتھ اسٹریک کینسر میں مبتلا تھے اور ان کی عمر 49 برس تھی، رواں برس مئی میں ہیتھ اسڑیک کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ زمبابوے کے کپتان شین ولیمز اور سابق فاسٹ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بھارتی سلیکشن کمیٹی شاہین اور حارث سے کیوں خوفزدہ ہیں؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ اجیت اگرکر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل لفظی جنگ چھیڑ دی۔ گزشتہ روز بھارتی سلیکشن کمیٹی چیئرمین اجیت اگرکر اور کپتان روہت شرما نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تو اس موقع پر صحافیوں کی مزید پڑھیں
ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کا امکان، سمری وزیراعظم کو ارسال
ورلڈ کپ سے ڈیڑھ ماہ دوری پر ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کے بادل منڈلانے لگے۔ ذکا اشرف کو جولائی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا، اس سے قبل ان کو پی سی بی پیٹرن وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل افغان ٹیم کو بڑا دھچکا
افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ سے پہلے بڑا دھچکا لگ گیا۔ مڈل آرڈر بیٹر نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (جو پہلے ٹوئٹر تھا) پر بتایا کہ نجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے، ہمارے پاس ورلڈ کلاس باؤلرز اور بیٹرز ہیں: ذکاء اشرف
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے۔ ذکاء اشرف نے ہمبنٹوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل کھلاڑیوں سے خطاب بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم کی قیادت میں پاکستان مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے مزید 2 کرکٹرز آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد شاداب خان اور اعظم خان بھی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پُرکشش لیگ کا حصہ بن گئے۔ انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 میں شاداب خان اور اعظم خان کو ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں
ایشیا کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان
ایشیا کپ 2023 کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور روہت شرما کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق کے ایل راہول اور مزید پڑھیں
Recent Comments