پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بے نتیجہ ختم ہو گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ بارش سے متاثر رہا اور 5 دن میں دونوں ٹیموں کی پہلی اننگز ہی مکمل نہیں ہوپائی۔ پہلے اور دوسرے روز بھی بارش کے باعث میچ متاثر رہا تھا جب کہ تیسرے دن ایک گیند بھی نہیں پھینکی جاسکی تھی مزید پڑھیں

اسٹار فٹبالر میسی دلبرداشتہ، بڑا فیصلہ کر لیا

چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں شرمناک شکست کے بعد لائنل میسی نے ہسپانوی کلب ایف سی بارسلونا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ ٹیم کی کارکردگی سے دلبرداشتہ اور کلب انتظامیہ کے فیصلوں سے نالاں میسی اس سمر سیزن میں مزید پڑھیں

کچن میں کھانا بنانے والی خاتون مجھے نہ بتائے کس کا فٹ ورک اچھا ہے: سکندر بخت

دنیا بھر میں دیگر کئی کھیلوں کی طرح کرکٹ پر بھی صرف مردوں کا راج نہیں رہا اور اب خواتین کرکٹ کے میدانوں سے لے کر کمنٹری باکس اور ٹی وی پر بطور تجزیہ نگار جگہ بناتی نظر آ رہی ہیں۔ حتیٰ کہ کئی خواتین کمنٹیٹرز تو انٹرنیشل کرکٹ کونسل سے وابستہ ہیں۔ ایلیسن میچل مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کون سے اہم آل راؤنڈر انگلینڈ پہنچ گئے؟ جانیے اس خبر میں

قومی ٹیم کے نامور آل راؤنڈر شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ پہنچ گئے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور سینئر کھلاڑی شعیب ملک براستہ دبئی انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ دو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر وہ ساؤتھمپٹن میں موجود پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کریں مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ میچ؛ خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل روک دیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کا کھیل جاری ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں دو روز تک بارش نے بھرپور مداخلت کی، پہلے روز 46 اور دوسرے روز صرف 40 اوورز کروائے جاسکے جب کہ تیسرے روز بارش کے باعث ایک اوور بھی نہیں کروایا جاسکا اور چوتھے روز پاکستانی مزید پڑھیں

سنجے منجریکر بھی محمد رضوان کی بیٹنگ سے بیحد متاثر

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں محمد رضوان کی بیٹنگ سے بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کافی متاثر ہوئے ہیں۔ سنجے منجریکر نے پاکستانی وکٹ کیپر کو ’سدابہار‘ بیٹسمین قرار دے دیا ہے، پہلی اننگز میں ففٹی اسکور کرنے والے رضوان کے بارے میں منجریکر نے ٹویٹ کی کہ وہ بیٹنگ کرسکتے ہیں۔ فرنٹ فٹ پر ڈرائیو مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 236 رنز پر آؤٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 236 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنا رکھے تھے، رضوان 60 اور نسیم شاہ ایک رن کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔ مزید پڑھیں

کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈیو میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان مزید پڑھیں

بائرن میونخ کے ہاتھوں ایف سی بارسلونا کی شرمناک شکست، مولر کی شاندار کارکردگی کا راز فاش

گذشتہ رات لزبن میں جرمنی کے فٹبال کلب بائرن میونخ نے شاندار، ہنگامہ خیز لیکن مکل طور پر یکطرفہ کوارٹر فائنل میچ میں یورپ کے ہیوی ویٹ ہسپانوی کلب ایف سی بارسلونا (بارسا) کو شرمناک شکست دینے کے ساتھ، چیمپئنز لیگ کے دیگر حریفوں کو بھی ایک زبردست لیکن خطرناک پیغام بھیجا ہے۔ میچ کے مزید پڑھیں

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 9 وکٹوں پر 223 رنز بنالیے

پاکستان نے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ذمہ دارانہ نصف سنچری کی بدولت پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 223 رنز بنالیے۔ ساؤتھمپٹن میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے کھیل کا آغاز کیا تو بابراعظم 25 اور محمدرضوان 4 رنز پر کھیل رہے تھے جبکہ مجموعی اسکور 126 رنز تھا۔ بارش مزید پڑھیں