نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دہائی کی ون ڈے ٹیم کیلئے نامزدگیاں جاری کردیں۔ مینز اور ویمن ٹیموں کیلئے پاکستان سے مجموعی طور پر 5 کھلاڑیوں کو ممکنہ پلیئرز کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس سال دہائی کے بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈز کا بھی فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے باوجود سہیل تنویر لنکا پریمیئر لیگ سے باہر
سری لنکا میں پاکستانی فاسٹ بالر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے مگر پھ بھی وہ لنکا پریمیئر لیگ کھیلے بغیر واپس پاکستان آرہے ہیں۔ لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم کینیڈی ٹیکسرز کا حصہ سہیل تنویر کو میڈیکل ٹیم نے احتیاطی طور پر ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دی۔ سہیل تنویر مزید پڑھیں
بیگ بیش لیگ:عماد وسیم کا میلبورن کیساتھ معاہدہ طے
پاکستان کےآل راؤنڈر کرکٹرعماد وسیم کا آسٹریلوی بیگ بیش لیگ میں میلبورن رینی گڈز کیساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔ عماد وسیم اس وقت قومی اسکواڈ کیساتھ نیوزی لینڈ میں موجود ہیں اور وہ پاکستان کی جانب سے3 ٹی20 میچز کھیلنے کے بعد بیگ بیش لیگ کیلئے آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ قومی کھلاڑی آسٹریلیا پہنچنے کے بعد مزید پڑھیں
آئی سی سی سپرلیگ رینکنگ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دے کر آسڑیلیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا۔ ایرون فنچ کی قیادت میں کھیلنے والی آسڑیلیا کی کر کٹ ٹیم کو اگرچہ کینبرا میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھارتی ٹیم کے ہاتھوں 13رنز سے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی اچانک لنکا پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس
پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اچانک لنکا پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپسی کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ‘ بدقسمتی سے مجھے ذاتی نوعیت کی ایک ایمرجنسی کی وجہ سے گھر واپس آنا پڑ رہا ہے’۔ آفریدی مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ مجموعی طور پر8ارکان کی کوروناٹیسٹ رپورٹ مثبت آچکی ہے۔ قومی اسکواڈ کے 8 ارکان میں سے 2 کو ہسٹارک قرار دے دیا گیا ہے۔ اسکواڈ کے54 ارکان میں سے 8کےکورونا ٹیسٹ لیے جا چکے ہیں۔ اسکواڈ کے8ارکان کے ٹیسٹ مزید پڑھیں
مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم، تاہم ہیڈ کوچ کام جاری رکھیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ہوگئی تاہم وہ بطور ہیڈ کوچ کام جاری رکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ذرائع کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کا انتخاب رواں ماہ کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
لنکا پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی کی افغان کرکٹر سے تلخ کلامی
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے سنسنی خیز دلچسپ مقابلے جاری ہیں اور ان مقابلوں کے ساتھ ہی ایونٹ میں دلچسپ واقعات بھی رونما ہو رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ روز لیگ میں رونما ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ Tusker’s Naveen-ul-Haq had shared مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ کے 42 اراکین کا تیسرا کورونا ٹیسٹ
دورہ نیوزی لینڈ پر گئے قومی اسکواڈ کے 42 اراکین کا تیسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور 3اراکین کے ٹیسٹ رپورٹ کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ نیوزی لینڈ اتھارٹی کے مطابق قومی اسکواڈ میں شامل ایک فرد کی رپورٹ آنا باقی ہے۔ پاکستانی اسکواڈ کو تاحال آئسولیشن میں ٹریننگ کرنے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں
ناردرن سیکنڈ الیون کے رضا حسن کو کورونا پروٹوکولز کی خلاف ورزی پرگھر بھیج دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناردرن سیکنڈ الیون کے کھلاڑی رضا حسن کو کورونا وائرس پروٹوکولز یعنی بائیو سیکیور ماحول کی خلاف ورزی پر گھر بھیج دیا۔ پی سی بی کے مطابق رضا حسن میڈیکل ٹیم اور پی سی بی ہائی پرفارمنس ڈپارٹمنٹ سے پیشگی اجازت کے بغیر ہوٹل کے بائیو سیکیور ماحول سے باہر گئے۔ مزید پڑھیں
Recent Comments