نیوزی لینڈ میں پاکستانی اسکواڈ کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہوگئے

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کے تمام 4 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جس کے بعد قومی ٹیم کی ٹریننگ کی راہ ہموار ہوگئی ہے اور انہیں اس سلسلے میں جلد اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ اتوار کو قومی ٹیم کے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری مرحلے میں تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ کومینجڈ آئسولیشن چھوڑنےکی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کومینجڈ آئسولیشن چھوڑنےکی اجازت مل گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق اسکواڈ میں شامل51 ارکان کل کرائسٹ چرچ کی مینجڈ آئسولیشن چھوڑدیں گے۔ اسکواڈ مینجڈ آئسولیشن چھوڑ کر قریبی ہوٹل پہنچ جائے گا۔ مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کے بعد اسکواڈ پر کورونا ایس مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل، نتائج کا انتظار

نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی ہے جس کے نتائج کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا مجموعی طور پر یہ پانچویں اور آخری بار کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جب کہ آکلینڈ میں موجود ‏اسکواڈ مزید پڑھیں

قومی ٹیم مشکلات میں ہے، ہم سب کو سپورٹ کرنا چاہیے: وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کاکہنا ہےکہ دورہ نیوزی لینڈ سے قبل پاکستان ٹیم کو 14 روزہ آئیسولیشن میں رکھنا چاہیے تھا۔ سابق کپتان کا کہنا ہےکہ اس وقت قومی ٹیم مشکلات میں ہے، ہم سب کو سپورٹ کرنا چاہیے،کھلاڑیوں کی پر کارکردگی پر فرق بھی پڑسکتا ہے ۔ وسیم اکرم کاکہنا مزید پڑھیں

سرفراز احمد اور حسین طلعت کی واپسی، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی۔ نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سرفراز احمد اور حسین طلعت کو اسکواڈ کا حصہ بنایا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست سے دوچار

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں بہ آسانی اننگز اور 134 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے جانے والی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کا پہلا ون ڈے کرونا کی وجہ سے ملتوی

جنوبی افریقی اسکواڈ کے ایک رکن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انگلینڈ کے خلاف آج کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔ کیپ ٹاؤن: تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کیپ ٹاؤن میں شیڈول تھا لیکن میچ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ موسمِ سرما میں کے-ٹو سَر کرنے کی مہم شروع

کوہ پیماؤں کی 3 رکنی ٹیم نے موسم سرما میں پہلی مرتبہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو (8،611 میٹر بلند) سر کرنے کی مہم کا آغاز کردیا۔ رپورٹ کے مطابق کوہ پیماؤں میں آئس لینڈ سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ جان اسنوری، گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ محمد علی مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کے ٹیسٹ نتائج منفی آنے کےباوجود ٹریننگ کی اجازت نہ ملنا افسوسناک ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان نے کہا ہے کہ زیادہ تر کھلاڑیوں کے ٹیسٹ نتائج منفی آنے کےباوجود ٹریننگ کی اجازت نہ ملنا افسوسناک اور مایوس کن ہے۔وسیم خان نے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان بابراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے دونوں سے قومی اسکواڈ کی خیریت دریافت مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ میں شامل6 اراکین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

دورہ نیوزی لینڈ پر گئے قومی اسکواڈ میں شامل6 اراکین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں اور کل 54 میں سے 44 ارکان کی کورونارپورٹ منفی آئی ہے۔گزشتہ روزقومی اسکواڈ کے 43 ارکان کے چوتھی بار کوروناٹیسٹ لیےگئے۔ اسکواڈ میں شامل ایک رکن کا آکلینڈ میں چوتھی بار ٹیسٹ لیا گیا ہے۔ نیوزلینڈ ہیلتھ اتھارٹی مزید پڑھیں