بابر اعظم کے نام ایک اور ریکارڈ، ماہ اپریل کیلئے آئی سی سی کے بہترین بلے باز قرار

پاکستان کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے اپریل کے لیے مہینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا جبکہ خواتین کرکٹرز میں آسٹریلیا کی ایلیسا ہیلی بہترین کرکٹر قرار پائیں۔ بابر اعظم نے حال ہی میں جنوبی افریقہ کے خلاف ختم ہونے والی سیریز مزید پڑھیں

آئی سی سی نے بابراعظم کو پلیئرآف دی منتھ قرار دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پاکستان کھلاڑی بابراعظم کو پلیئرآف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔بہترین کھلاڑی کیلئے بابر اعظم، فخر زمان اور کوشل بھرتل میں مقابلہ تھا۔ فخر زمان نے100.66 کے تناسب سے302 رنز بنائے جن میں2 سنچریاں بھی شامل ہیں۔ بابر اعظم نے76 کے تناسب ایک روزہ میچز میں228 رنز اور43.57 کے تناسب مزید پڑھیں

شاہینوں نے زمبابوے کو پچھاڑ دیا، ٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔پاکستان نےدوسراٹیسٹ بھی اننگزسےجیتا۔ پاکستان نےزمبابوےکوٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش کردیا ہے۔ عابد علی نے دوسرے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکورکی۔ پاکستان نےزمبابوے کودوسرےٹیسٹ میں اننگز اور147رنزسےہرایا۔ شاہین شاہ آفریدی نے شاندارباؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں حسن مزید پڑھیں

نعمان کی 5 وکٹیں، زمبابوے اننگز کی شکست کے دہانے پر

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 132 رنز پر آؤٹ کرکے فالوآن کیا جبکہ دوسری اننگز میں 220 رنز پر 9 وکٹیں حاصل کرلیں اور جیت کے لیے محض ایک وکٹ درکار ہے۔ ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز مزید پڑھیں

زمبابوے کی فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف 132 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہوگئی۔ ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں عابد علی کی ڈبل سنچری اور اظہر علی کی سنچری کے بعد دوسرے مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے 510 رنز نز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی، عابد علی کی شاندار ڈبل سنچری

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز عابد علی کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت 510 بنا کر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔ خیال رہے کہ ہرارے کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز مزید پڑھیں

عابد علی کی شاندار ڈبل سنچری، پاکستان بڑے ٹارگٹ کی طرف گامزن

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز عابد علی کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت 460 رنز اسکور کر لیے ہیں جب کہ اس کی تین وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ عابد علی ہرارے میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے 5ویں کھلاڑی ہیں۔ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ و سابق کرکٹر مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعزاز چیمہ کے گھر پر ڈکیتی کی واردات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہو گئی، 2 ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔ اعزاز چیمہ کا کہنا ہے کہ دو ڈاکوؤں نے ان مزید پڑھیں

انڈیا میں موجود نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ٹم سیفرٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق

انڈیا میں موجود نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹم سیفرٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد انہیں انڈیا میں ہی رکنے کا کہا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سیفرٹ جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کلکتہ رائیڈرز کی نمائندگی کر رہے تھے، روانگی مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، اے بی ڈویلیئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا امکان

کرکٹ شائقین کے لئے اچھی خبر ہے کہ اے بی ڈویلیئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کے ڈائریکٹر جنرل گریم اسمتھ نے عندیہ دیا ہے کہ اے بی ڈویلیئرز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شا مل کیا جاسکتا ہے، انہوں نے یہ خوشخبری مزید پڑھیں