ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ کب ہو گا؟ تفصیل سامنے آ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق فیصلہ یکم جون کو کیا جائے گا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد سے ہی آئی سی سی کے ڈائریکٹرز صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، متبادل میزبان کے طور پر یو اے ای مضبوط امیدوار کی صورت میں سامنے مزید پڑھیں

بابر اعظم بہت محنتی کرکٹر ہیں، وہ اپنی بیٹنگ پریکٹس پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں: محمدیوسف

محمدیوسف نے ورلڈکلاس بابر اعظم کی تکنیک کو بہترین قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو انٹرویو میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمدیوسف نے کہاکہ بابر اعظم بہت محنتی کرکٹر ہیں، وہ اپنی بیٹنگ پریکٹس پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ اسی عادت نے انھیں ورلڈ کلاس مزید پڑھیں

حکومت زرداری اور نواز شریف کا پیچھا چھوڑکر پرانے پاکستان کو ٹھیک کر دے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ وزیراعظم عمران خان کو آصف زرداری اور نواز شریف کا پیچھا چھوڑنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو عمران خان سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

فلسطینی بچوں کیلئے شاہد آفریدی نے خوبصورت نظم تحریر کی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی دہشتگردی کا شکار غزہ کے معصوم بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک خوبصورت نظم تحریر کی ہے۔ شاہد آفریدی نے گزشتہ شب یہ نظم دو تصاویر کے ساتھ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ ایک تصویر میں وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ موجود مزید پڑھیں

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر، پی ایس ایل6 کےبقیہ میچزابوظہبی میں کروانے کی منظوری مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل6 کےبقیہ میچزابوظہبی میں کروانے کی منظوری مل گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور فرنچائزمالکان کےدرمیان آن لائن اجلاس کے بعد انتظامات کوحتمی شکل دی جائے گی۔ آن لائن اجلاس آج ہوگا جس میں تمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ چیف مزید پڑھیں

شعیب اختر بابر اعظم کے بعد اب محمد رضوان کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

بابراعظم کے بعد شعیب اختر اب محمد رضوان کے پیچھے پڑگئے۔ ماضی میں شعیب اختر نے بابر اعظم کے بارے میں کئی متنازع بیانات دیے تھے، اب ایک اور کامیاب کرکٹر محمد رضوان ان کے ریڈار میں آ گئے۔ ایک انٹرویو میں سابق پیسر نے کہاکہ ایک سیریز جاری تھی اس لیے تنقید کرنا مناسب مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ایک بار پھر موخر کرنے کا فیصلہ کر دیا

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  پاکستان کرکٹ بورڈ نے آپریشنل مشکلات کے وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کو موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز مالکان کے ورچوئل اجلاس میں لاجسٹک مزید پڑھیں

میں فلسطین کے ساتھ ہوں اور میں انسانیت کیلئے کھڑا ہوں، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ وسیم اکرم نے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے حوالے سے ٹوئٹر پر بیان دیا اور فلطسینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ یہ معنی نہیں رکھتا کہ آپ کس طرف ہیں یا کس کو مزید پڑھیں

رافیل نڈال نے 10 ویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اسپین کے رافیل نڈال نے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے دسویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ رافیل نڈال نے فائنل میں ورلڈ نمبرون سربیا کے نواک جوکووچ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی۔ اسپینش اسٹار رافیل نڈال کی جیت کا اسکور 5-7 ، 6-1 اور3-6 رہا، انہوں نے دسویں مرتبہ اٹالین مزید پڑھیں

کیا اے بی ڈی ویلیئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ممکن ہے؟

جنوبی افریقا کے اسٹار کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی قرار دیدیا۔ جنوبی افریقا کے جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کی رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کے حوالے سے قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ جارح مزاج بیٹسمین نے مئی 2018میں انٹرنیشنل کرکٹ کو مزید پڑھیں